اگر آپ بہت لمبے عرصے سے مستقل پریشانیاں جھیل رہے ہیں۔ رزق کی کمی،بے اولادی، لڑائی جھگڑے،برے برے خواب، ڈپریشن، مایوسیوں اور دیگر بہت ساری پریشانیوں نے آپ کے دل و دماغ پر اس قدر منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ جن کی وجہ سے آپ اتنے مردہ دل ہو چکے ہیں کہ خوشی والی بات پر آپ کو خوشی محسوس ہی نہیں ہوتی۔ آپ لوگوں سے ملنا جلنا چھوڑ چکے ہیں۔ آپ کا کہیں آنے جانے کو دل نہیں کرتا۔ نماز اور عبادات کی طرف بھی دل راغب نہیں ہوتا۔ الغرض صاحب صرف پریشانیوں ہی کا گھر بن چکے ہیں۔ خوشی کو محسوس کیے ہوئے ہی عرصہ گزر گیا ہے۔ ظاہر ہے کہ ایسی کیفیت میں تو ساری زندگی نہیں گزاری جا سکتی۔ اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے دل میں خوشی کے جذبات پھر سے جاگ جائیں۔ مایوسیاں ختم ہو جائیں۔ تو پھر آپ کو دیے جائیں گے آپ کے نام سے منسوب دو تعویذات۔جن میں ایک تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔جبکہ دوسرا تعویذ آپ کو سورۃبقرہ کا دیا جائے گا۔تاکہ اگر تو کسی بھی قسم کے بد اثرات کی وجہ سے آپ کے دل و دماغ میں مایوسیاں بھر چکی ہیں تو اس نقش سے وہ تمام مایوسیاں اور بد اثرات ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں۔ لہذا تعویذات پہنتے ہی آپ کے دل و دماغ پر بہت ہی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ دماغ فوری طور پر روحانی سکون میں ا ٓجائے گا جس کی بدولت اللہ نے چاہا تو آپ کے دل میں خوشی کے جذبات پھر سے جاگ جائیں گے انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615