جو اولاد ماں باپ کے آپ سے جھگڑوں کی وجہ سے بے حد پریشان ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سالہا سال ان کے والدین کے جھگڑے وہ دیکھتے آئے ہیں۔ انہوں نے بہت کوشش کی ہے کہ کسی طرح ان کے درمیان محبت پیدا ہو جائے۔ مگر ایسا خواب کے والد صاحب ہیں یا والدہ کی جانب سے ہمیشہ پہل ہوتی ہے دونوں میں سے جو بھی جھگڑتا ہےَ اور آْپ چاہتے ہیں کہ وہ ٹھیک ہو جائے اور ان کے دل میں ایک دوسرے کی بے پناہ محبت پیدا ہو جائے۔ تو نقش محبت اللہ کے کرم سے اس معاملے میں بہترین ہے نقش محبت کے ساتھ آپ کو ایک نقش سورۃبقرہ کا بھی دیا جائے گا۔جو اس لیے دیا جاتا ہے کہ بعض اوقات والدین کے درمیان سالوں پرانے جھگڑوں کی وجہ دشمنوں کے کروائے گئے بدملیات اور نظر بد ہوتی ہے۔ اسی لیے ان میں شادی کے اتنے سال گزرنے کے بعد بھی محبت پیدا نہیں ہو پائی۔ لہذا جوں ہی یہ دونوں تعویذات آپ کے والدین کے نام سے منسوب کر کے آپ کو ارسال کیے جائیں گے۔ اور آپ ان پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے تو ان کے گرد موجود ہر قسم کے شیطانی اثرات فوری دور ہونا شروع ہو جائیں گے۔ پھر نقش محبت کی روحانی تاثیر کی بدولت ان کے دل میں ایک دوسرے کی محبت چاہت اپنائیت اور احترام پیدا ہونے لگے گا۔ اور چند ہی روز میں وہ ایسے ہو جائیں گے کہ آپ خود بھی حیران ہوں گے آپ کے وہی والدین ایک دوسرے کی دل سے عزت کرتے نظر آئیں گے۔ ایک دوسرے کا خیال رکھنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ یہ سب کمال نقش محبت میں موجود حب کی زبردست روحانیت کا ہے۔ لہذا اگر آپ میں سے کسی کے بھی والدین آپس میں جھگڑتے رہتے ہیں تو آپ یہ دونوں تعویذات ان کے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615