غصہ ایک ایسی شے ہے جو ہنستے بستے گھروں کو دنوں میں اجاڑ دیتا ہے۔ رشتوں کو توڑ دیتا ہے۔بے حد نقصان کا باعث بنتا ہے۔ غصہ اگر شوہر میں ہو تو بیوی کی زندگی اچیرن ہو جاتی ہے۔ ایسے شوہر پھر بلاوجہ ہی بیوی پر پابندیاں لگاتے ہیں کبھی اس سے ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ میکے جانے سے روکتے ہیں۔اس کی مار پٹائی کرتے ہیں۔ خرچہ بند کر دیتے ہیں۔ اسی طرح بعض بچوں میں حد سے زیادہ غصہ ہوتا ہے۔ جس وجہ سے وہ ماں باپ کو آنکھیں نکالتے ہیں۔ ان کا کہنا نہیں مانتے خود کو نقصان پہنچانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔بعض خواتین بھی غصے کی اتنی تیز ہوتی ہیں کہ اپنے ہی ہاتھوں اپنا گھر خراب کر بیٹھتی ہیں۔ جن کی ساس انتہائی غصے والی ہو یا سسر یا والد یا بھائی وغیرہ تو بلا وجہ کی سختیاں اور پابندیاں گھر والوں پر لگا دی جاتی ہیں اور ہر ایک کو ان پابندیوں پر عمل پیرا ہونا پڑتا ہے۔ بعض اوقات غصے کی وجہ سے بھائی بھائی آپس میں اتنے ناراض ہو جاتے ہیں کہ کسی صورت صلح کے لیے آمادہ ہوتے ہی نہیں ہیں۔لہذا ایسے کیسز جب ہمارے روحانی سینٹر میں آتے ہیں تو انہیں ہم متاثرہ انسان کے نام سے منسوب دو تعویذات ارسال کرتے ہیں۔ ایک تعویذحب کا دیا جاتا ہے جو کہ غصے یا سخت مزاجی کو محبت میں بدل دیتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃبقرہ کا دیا جاتا ہے۔جو کہ ہر قسم کے جادو یا اثرات کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ کیونکہ بعض اوقات غصے کی شدت کے پیچھے وجہ جادوئی یا شیطانی چیزیں ہوتی ہیں اسی لیے متاثرہ انسان غصے میں آگ بگولا ہو جاتا ہے۔ آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں۔ جو ں ہی یہ تعویذات متاثرہ فرد کے گھر میں پہنچتے ہیں یا اسے پہنائے جاتے ہیں تو اس کا دماغ فورا ہی ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔ غصے کی شدت میں حد سے زیادہ کمی ا ٓجاتی ہے۔ اور جب تک یہ تعویذات اس کے پاس موجود رہتے ہیں تب تک اس کا غصہ اللہ کے کرم سے کنٹرول میں ہی رہتا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615