اگر آپ کے دماغ میں گندے خیالات آتے ہیں یا گناہ کے خیالات آتے ہیں۔ ایسے خیالات آتے ہیں کہ آپ گندگی پہ ہاتھ مار رہے ہیں۔ خوف پر مبنی خیالات آتے ہیں۔وہم،وسوسے شیطانی خیالات اتٓے ہیں۔ یا پھر آپ کو مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آتے ہیں۔ کسی کام کو بار بار کرنے کے خیالات آتے ہیں جیسے کہ آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ہاتھ بندھے ہو گئے ہیں ا۔ور آپ بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا پھر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا جسم گندہ ہو گیا ہے۔ اس لیے آپ بار بار نہاتے ہیں۔ اگر آپ کو یہ سب خیالات آتے ہیں جو کہ ایک نارمل انسان کو نہیں آتے۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا دماغ فضول اور گندی سوچوں سے آزاد ہو جائے تو اس مسئلے کے فوری اور بہترین روحانی حل کے لیے آپ کو دیے جائیں گے آپ کے نام سے منسوب دو تعویذات۔ جن میں ایک تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ نفسیاتی پہلو کو ٹھیک کرے گا۔جس وجہ سے آپ کو ایسے خیالات آتے ہیں یا او سی ڈی ہے یا پھر کوئی سوچ دماغ میں اٹک جاتی ہے جو نکلتی نہیں ہے۔یہ سب معاملات انشاء اللہ سورۃشوریٰ کا تعویز پہنتے ہی ٹھیک ہو جائیں گے۔ اور آپ کو فضول اور گندے خیالات آنا بند ہو جائیں گے۔ جبکہ دوسرا تعویذ آپ کو سورۃبقرہ کا دیا جائے گا جسے پہنتے ہی آپ پر موجود ہر قسم کے شیطانی خیالات گندے خیالات اور وہم وسوسے وغیرہ آنا بند ہو جائیں گے۔یوں آپ کا دماغ اللہ کے کرم سے گندے خیالات سے بھی آزاد ہو جائے گا اور گندے اثرات بھی ہمیشہ کے لیے جان چھوڑ دیں گے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615