اگر آپ کی زبان میں لکنت ہے جس وجہ سے آپ رک رک کر یا اٹک اٹک کر بولتے ہیں۔ دوسروں کے سامنے بات کرنے میں بہت ہی ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں۔ آپ کو شرمندگی ہوتی ہے کہ آپ لوگوں کے تنز و مذاق کا نشانہ نہ بنے کسی طرح سے اللہ کی ذات آپ کی زبان میں روانی پیدا فرما دیں تو یقینا اللہ کی رحمت سے ایسا بالکل ممکن ہے۔جس کے لیے آپ کو دیا جائے گا سور ۃ شوریٰ کا شفا والا تعویز۔جیسے ہی آپ اپنے نام سے منسوب سورۃ شوریٰ کا شفا والا تعویذ پہنیں گے اور اس کے ساتھ آپ کو جو اسم اعظم دیا جائے گا وہ اسم اعظم پڑھ کے آپ نقش پر دم کرتے رہیں گے تو انشاء اللہ آپ کی زبان میں جو لکنت ہے وہ ختم ہونا شروع ہو جائے گی۔ بولنے میں روانی ا ٓجائے گی،زبان کا دودھلا پن یا حق لاہٹ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔ 12 سال سے سورۃ شوریٰ کے تعویذات زبان کی لکنت کا شکار افراد کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔ جن کی بدولت اب تک لکنت کا شکار بے شمار بچے اور نوجوان شفا پا چکے ہیں۔ علاوہ ازیں آپ کو بتاتے چلیں کہ شفا کا یہ تعویز صرف زبان کی لکنت کا شکار افراد کے لیے ہی مخصوص نہیں ہے بلکہ کسی بھی بیماری کا شکار افراد یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ سورۃ شوریٰ کا تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔


Contact us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615