بعض افراد جب کسی سٹریس یا پریشانی میں ہوتے ہیں تب وہ شراب پینا شروع کر دیتے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ اس لیے شراب پیتے ہیں کہ ان کا اٹھنا بیٹھنا ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جو کہ طرح طرح کے جرائم برائیوں اور گناہوں میں ملوث ہوتے ہیں۔ اس لیے ایسے لوگوں سے دوستی رکھنا یا ان کی صحبت میں رہنا اس انسان کو شراب کا عادی بنا دیتا ہے۔ اگر یہی شراب عادت بن جائے تو پھر یہ عادت چاہ کر بھی نہیں چھوٹ پاتی۔ ہمارے روحانی سینٹر میں تو بڑے بڑے شریف والدین کے ایسے بچوں کے کیسز بھی اءٓے ہیں جن کے بارے میں والدین کا یہ کہنا تھا کہ ان کے بچے میں ایسی برائیاں پہلے کبھی نہیں تھیں۔ وہ بری صحبت کا شکار ہونے کی وجہ سے شراب کے عادی ہو گئے ہیں۔بعض والدین کا یہ کہنا تھا کہ ان کی اولاد کے اس برائی میں ملوث ہونے کی وجہ ان کے دشمن ہے جو کہ دن رات ان پر کالے جادو کے عملیات کرواتے ہیں۔ اسی لیے ان کے گھر کی خوشیاں تباہ ہو گئی ہیں اور اولاد شراب کی عادی ہو گئی ہے۔ لہذا ایک اچھے بھلے انسان کو شراب کا عادی بنانے کی پیچھے وجہ خواہ شیطانی اثرات ہوں یا پھر اس انسان کی اپنی دلچسپی۔ انشاء اللہ تعالیٰ سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کی بدولت وہ انسان شراب کی لفظ سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا پا لے گا جس کے لیے آپ کو دیے جائیں گے۔ شرابی انسان کے نام سے منسوب دو پاور فل قرانٓی تعویذات جن میں ایک تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ انسان کے دماغ کو ہر وقت روحانی سکون میں رکھتا ہے۔ انسان کو شراب پی کے جو سکون آتا ہے اس سے کہیں زیادہ روحانی سکون اسے نقش سورۃشوریٰ پہنتے ہی اللہ کی رحمت سے آئے گا۔ساتھ ہی یہ نقش اس انسان کے دل میں شراب سے نفرت پیدا کر دے گا۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃبقرہ کا ہے جو کہ اس لیے دیا جائے گا تاکہ اس فرد پر موجود ہر قسم کے جادوئی اثرات کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے۔ جوں ہی بد اثرات زائل ہوں گے تو اس شرابی کے دل میں شراب سے نفرت پیدا ہوگی۔ اور خوف خدا کے ایسے احساسات اٹھنے لگیں گے جو اسے شراب کو پینا تو دور کی بات ہے اسے چھونے سے بھی روکیں گے۔ اور اسی طریقہ کار کے تحت بہت سے شرابی اللہ کے کرم سے شراب کی لت کو چھوڑ چکے ہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی کوئی شرابی ہے تو یہ دونوں تعویذات اس کے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 141400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0307-9451212
Male:0301-1478615