اگر آپ کا کوئی بھی عزیز رشتہ دار شراب کا عادی ہو چکا ہے۔ اسے بہت سارے ڈاکٹرز کے پاس بھی لے جایا گیا ہے لیکن وہ کسی صورت شراب چھوڑنا نہیں چاہتا۔ اور اگر چھوڑنے کی کوشش بھی کرتا ہے تو اس کے دل میں شراب کی طلب مزید بڑھ جاتی ہے۔ اس لیے آپ چاہتے ہیں کہ شرابی کے دل و دماغ سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے شراب کا نشہ اتر جائے وہ راہ راست پر ا ٓجائے۔بری صحبت ہی چھوڑ دے۔ گناہوں کی دنیا سے نکل آئے اور زندگی بھر شراب کی طرف دیکھے بھی نہ۔ تو اس مسئلے کا بہت ہی بہترین اور کامیاب روحانی علاج سورۃشوریٰ اور سورۃمائدہ میں موجود ہے۔ جوں ہی یہ تعویذات شرابی کے نام سے منسوب کر کے آپ کو ارسال کیے جائیں گے اور جیسے ہی آپ کے تعویذات اسے پہنائیں گے تو ان مبارک سورۃ کی روحانی تاثیر کی بدولت اس کے دل میں دن بدن شراب کی بہت ہی زیادہ نفرت پیدا ہونے لگے گی۔ اس کے دل میں خدا خوفی کے احساسات اجاگر ہوتے جائیں گے۔جیسے ہی وہ شراب کو چھونے کی کوشش کرے گا تو اسے اس سے گن آئے گی۔ اس کا دل کہے گا کہ وہ اس صحبت کو ہی چھوڑ دے جس بنا پر اس کا دل شراب پینے کی جانب مائل ہوتا ہے۔ اسی بنا پر انشاء اللہ وہ شراب کا نشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ دے گا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615