ہر وہ بیوی جس کا شوہر غیر محرم عورتوں کی محبت کے جال میں بری طرح سے پھنس چکا ہے۔جس وجہ سے اسے اپنی بیوی سے نفرت ہو گئی ہے۔ بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی شوہر کو غصہ ا ٓجاتا ہے اور وہ مختلف حیلے بہانوں سے بیوی کو برا بھلا کہتا ہے اور اس کی مار پٹائی کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ایسی صورت میں بیوی شوہر کے اس رویے کو صحت سہتے یا تو ڈپریشن کا گھر بن جاتی ہے یا شوہر اسے میکے بھیج دیتا ہے۔ لہذا ہر وہ بیوی جو ایسی ہی پریشانیوں سے گزر رہی ہے اور چاہتی ہے کہ اس کا شوہر اسے عزت دے اور اس سے بے پناہ محبت کرے۔ غیر عورتوں کا پیچھا چھوڑ دے تو اس معاملے میں نقش محبت کیا ہی خوب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ 12 سال سے بہت بڑی تعداد میں نقش محبت ایسے ہی مسائل کا شکار خواتین کو ارسال کیے گئے ہیں۔ اللہ کی ذات نے سبھی کی مشکلات کو آسان فرما دیا اور جو شوہر بیوی کا چہرہ تک دیکھنے کے روادار نہ تھے انہیں اپنی بیوی میں بلا کی کشش محسوس ہونے لگی۔ جس بنا پر اس کی توجہ بیوی کی جانب مرکوز ہوتی گئی اور غیر عورتوں کی طرف سے توجہ ہٹنا شروع ہو گئی۔ پھر ایک وقت آیا کہ نقش محبت کی کمال روحانی تاثیر کی وجہ سے شوہر بیوی کی ایسی شدید محبت میں گرفتار ہو گیا کہ اسے کسی بھی غیر عورت کی محبت کی پرواہ ہی نہ رہی۔ پھر وہی شوہر آہستہ آہستہ اپنی ذمہ داریوں کو بھی سمجھنے لگا۔ہاں البتہ بعض خواتین کے شوہر ایسے بھی تھے جن پر نامحرم عورتوں نے کالے جادو کے عملیات کروا کے انہیں اپنی ناجائز محبت میں گرفتار کر لیا تھا۔ لہذا جادوئی اثرات کا شکار جتنے بھی مرد تھے ان کے اوپر سے جادو اتارنے کے لیے جادو کے توڑ کے نقوش بھی ان کے نام سے منسوب کر کے انہیں ارسال کر دیے گئے۔ جوں ہی شوہر کا دل و دماغ جادو کی قید سے آزاد ہوا تو اسی شوہر کو شدت سے یہ احساس ہوا کہ اس نے بیوی کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ اسی احساس نے اس کے دل سے غیر عورتوں کی محبت کے احساس کو ختم کر کے بیوی کی محبت کے احساس کو اجاگر کر دیا جس وجہ سے شوہر کی توجہ بیوی کی جانب ہی مرکوز رہنے لگی۔ یوں ان دونوں نقوش کی روحانی تاثیر کی بدولت تمام غیر عورتوں کی محبت شوہر کے دل سے ہمیشہ کے لیے نکل گئی۔اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615