اگر مردہ دل لوگوں کے ماضی پر نظر دوڑائی جائے تو 90 پرسنٹ لوگ ایسے ہی ہوں گے جو کہ کبھی زندہ دل ہوا کرتے تھے۔ مگر حالات نے ایسا پلٹا کھایا کہ ان کی زندہ دلی، شوق،جنون، پسندیدہ مشغلے، ذہنی قابلیت، حسن چوائس، خود اعتمادی،بات کرنے کا سٹائل، سب ایسے بدل سا گیا کہ ان کے اپنے ہی رشتہ دار اور دوست احباب جو سالوں بعد ان سے ملتے ہیں تو انہیں پہچان نہیں پاتے کہ وہ کل کیا تھے اور آج کیا بن گئے ہیں۔ اگر آپ کے گھر یا رشتہ داروں میں بھی کوئی ایسا انسان موجود ہے جسے پریشان زندگی نے مردہ دل بنا دیا ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ وہ اللہ کے کرم سے ٹھیک ہو سکتا ہے۔ جس کا بہترین روحانی حل ہے سورۃشوریٰ کا تعویز۔ اب تک یہ تعویزات اس مسئلے کا شکار بے شمار افراد کو ارسال کیے گئے ہیں اور اللہ کی ذات نے انہیں شفا عطا فرمائی ہے۔ جوں ہی متاثرہ انسان اپنے نام سے منسوخ شدہ سورۃشوریٰ کا تعویز پہنتا ہے تو اس کے دماغ میں خوشی کے ہارمونز اکسیڈوسن سروٹونین اور ڈوپامن ایکٹو ہو جاتے ہیں۔ ان ہارمونز کے ایکٹو ہوتے ہی مردہ دلی اور سٹریس ختم ہو جاتا ہے اور ان کی شخصیت میں وہی زندہ دلی اور خوشی کے جس بات پھر سے لوٹ آتے ہیں۔ اور اگر یہ مسئلہ جادو کی وجہ سے ہوا ہو تو اسے ختم کرنے کے لیے انہیں سورۃبقرہ کا تعویز بھی دیا جاتا ہے۔ یوں مریض نفسیاتی اور روحانی دونوں طرح سے بحکم خدا شفایاب ہو جاتا ہے۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔


Female:0307-9451212
Male:0301-1478615