خواتین شاید یہ بات نہیں جانتی کہ ان کی زندگی کے ہر ہر مسئلے کا فوری روحانی حل سورۃنساء میں موجود ہے۔ اس سورۃمبارکہ میں بارہا خواتین کا ذکر کیا گیا ہے اسی لیے اس کا نام بھی نساء ہی ہے۔ یعنی عورتیں ویسے تو خواتین کی ہر بیماری ہر مشکل محبت کے معاملات اور دیگر تمام پریشانیوں کا حل اسی سورۃ میں موجود ہے۔ مگر یہاں ہم بات کر رہے ہیں ان خواتین کے مسائل کی جنہیں سسرال میں بہت ہی زیادہ ذلت اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سسرال والوں کی جتنی بھی خدمت کر لیں مگر انہیں بدلے میں کچھ نہیں ملتا ان پر نئے نئے الزامات لگائے جاتے ہیں۔ شوہر کو ان کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد باتیں بنا کر ورغلایا جاتا ہے۔خصوصا ساس یہ چاہتی ہے کہ بہو اس کے گھر سے نکل جائے۔ ساس اور سسرال والے مل کر پھر اس بہو کا گھر توڑ نے کے لیے ایسی شیطانی چالیں چلتے ہیں کہ بالآخر شوہر بیوی کے خلاف ہو جاتا ہے۔ اپنے گھر والوں کی باتوں میں ا کر بیوی کا خرچہ بند کر دیتا ہے۔ اس کا خیال نہیں رکھتا اس کی کسی بھی بات کو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔اسے طلاق کی دھمکیاں دیتا ہے۔ ایسی صورتحال میں خواتین کو پھر اپنا گھر بچانے کے لیے جھک کر زندگی گزارنی پڑتی ہے۔ لیکن کب تک آخر کبھی نہ کبھی تو اس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگا اور یا تو وہ ڈپریشن کا گھر بن جائے گی یا خود گھر چھوڑ کر چلی جائے گی۔ لہذا اتنے سارے حالات خراب ہونے کے بعد کوئی بھی غلط قدم اٹھانے سے کہیں بہتر ہے کہ سورۃنساء کا دامن تھام لیں اس لیے ہر خاتون کو چاہیے کہ وہ سورۃ نساء کی تلاوت ہر جمعرات کو کیا کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ سورۃنساء کے اعداد کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوخ کروا کے پاس رکھ لیں۔ انشاء اللہ جوں ہی نقش سورۃ نساء پر آپ بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کے دم کریں گے تو انشاء اللہ آپ سسرال والوں کی نگاہوں میں ہردل عزیز اور باعزت ہونا شروع ہو جائیں گے۔ آپ کی اہمیت ان کی نگاہوں میں بہت ہی زیادہ بڑھ جائے گی۔ ان کے دل میں آپ کے لیے ہمدردی خلوص اور چاہت کے جذبات پیدا ہونے لگیں گے۔ اور ایک وقت آئے گا کہ ان کے دل میں آپ کی محبت اتنی بڑھ جائے گی کہ ان سے آپ کی خوشگوار تعلقات قائم ہوں گے۔ اور آپ ان کے گھر کی رونق بن جائیں گی انشاء اللہ۔ اور جو خواتین یہ سمجھتی ہیں کہ ان پر کسی بھی قسم کے بد اثرات ہیں یا جادو کی وجہ سے ان کے سسرال والے ان کے مخالف ہیں تو نقش سوۃ نساء کے ساتھ ساتھ سورۃبقرہ کا نقش بھی حاصل کریں۔انشاء اللہ تمام جادوئی اثرات کے زائل ہوتے ہی سسرال والے آپ کے دل سے عزت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ141400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615