اگر آپ پر کسی بھی قسم کے جادو بندش پوری نظر یا سحروا ٓسیب کے اثرات ہیں۔ جن کا اپنے بہت توڑ بھی کروایا ہے۔ مگر وہ شیطانی چیزیں کسی صورت آپ کے گھر سے نہیں چاہ رہی۔بلکہ علاج کرنے والے پر ہی حملہ اور ہو جاتی ہیں تو اس کا بہترین اور فوری اثر والا روحانی علاج نہ موجود ہے۔ سورۃ بقرہ کے بارے میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک شخص کو شیطان ملا تو اس صحابی نے شیطان کو اٹھا کر زمین پر پٹک دیا شیطان نے کہا: تم مجھے چھوڑ دو میں تمہیں ایسی چیز بتاتا ہوں کہ جب تم اسے گھر میں پڑھو گے تو شیطان گھر سے جاتا رہے گا۔ جب انہوں نے چھوڑ دیا اور کہا بتا تو شیطان نے کہا اب میں نہیں بتاتا انہوں نے پھر پکڑ کر زمین پر پٹخا تو کہنے لگا۔ اب مجھے چھوڑ دو تو ضرور بتاؤں گا انہوں نے چھوڑا تو پھر انکار کرنے لگا۔انہوں نے پھر تیسری مرتبہ اٹھا کر زمین پر مارا تو شیطان نے ان کی انگلی پر کاٹا اور خدا کی قسم کھا کر کہا کہ اب چھوڑ دو تو ضرور بتاؤں گا۔ انہوں نے کہا جب تک بتائے گا نہیں تو میں چھوڑوں گا نہیں۔سب شیطان نے بتایا کہ وہ چیز سورۃبقرہ ہے۔ آپ کو چاہیے کہ سورۃ بقرہ کی تلاوت کو بھی اپنا معمول بنا لیں اور جادو سحر و آسیب سے فوری اور مکمل چھٹکارے کے لیے نقش سورۃبقرہ ہمیشہ اپنے گھر میں رکھیں۔کیونکہ جس گھر میں نقش سورۃ بقرہ موجود ہوتا ہے وہاں سے ہر قسم کے سالوں پرانے بد اثرات اور جادو ٹونا بھی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے اور جادو ٹونا بھی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ اس لیے تمام شیطانی اثرات کا جڑ سے توڑ کرنے کے لیے آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں۔فیض اللہ کے کرم سے یقینی ہوگا انشاء اللہ۔ اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویز عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615