اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم، وسوسے شیطانی خیالات، ماضی کے اداس کر دینے والے خیالات، مستقبل کو لے کر ناکامیوں کا خوف،گھبراہٹ،بے چینی، کسی پریشان کن سوچ کا دماغ میں اٹک جانا اور لاکھ جھٹکنے کے باوجود اس سوچ کا دماغ سے نہ نکلنا، او سی ڈی یا پھر کسی بھی قسم کے خیالات آتے ہیں جو دن رات آپ کو پریشان کرتے ہیں۔ اور آپ ان سے نجات پانا چاہتے ہیں مگر وہ خیالات آپ کے دماغ سے کسی صورت نکلتے ہی نہیں ہیں۔ تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے بے جا خیالات نفسیاتی امراض کی وجہ سے بھی آتے ہیں اور روحانی امراض یعنی جادوئی شیطانی قوتوں کے مسلط ہونے سے بھی آتے ہیں۔ اس لیے دونوں ہی وجوہات کو ختم کرنا ضروری ہوتا ہے۔ تبھی مریض کو ان خیالات سے مکمل شفا عطا ہوتی ہے۔ اس لیے دونوں وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سینٹر میں مریضوں کو نفسیاتی امراض سے شفا کے لیے سورۃشوریٰ کا تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ روحانی وجوہات یعنی جادوئی اثرات کو دور کرنے کے لیے سورۃ بقرہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ جوں ہی یہ تعویذات مریض کے جسم سے مس ہوتے ہیں تو وہ تمام شیطانی قوتیں بے اثر ہو جاتی ہیں۔ جو انسان کے دماغ کو ہر وقت وہم، وسوسوں اور خوف سے بھرپور سوچوں میں الجھا رہی ہوتی ہیں۔ جبکہ سورۃ شوریٰ کا تعویز اپنی روحانی تاثیر سے مریض کی ان نفسیاتی وجوہات کو دور کرتا ہے۔ جو کہ بیجا خیالات کا باعث بن رہی ہوتی ہے۔ اب تک بہت بڑی تعداد میں اس مسئلے کا شکار افراد اللہ کے کرم سے شفا پا چکے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں ۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615