اکثر بچے پیدائش کے بعد سے بار بار بیمار ہو جاتے ہیں۔ بہت ہی زیادہ روتے ہیں۔ رات بھر جاگتے ہیں۔ ماں کا دودھ نہیں پیتے۔ بچے کو کوئی نہ کوئی مسئلہ رہتا ہی ہے۔ حتی کہ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی خواتین بھی بچے کی شفا کا روحانی علاج کروانے کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ جن کے بچے چھ ماہ یا سال کے ہو کر بھی بیمار ہی رہتے ہیں اور وہاں کی شکایت یہ ہوتی ہے کہ پیدائش سے اب تک بچے کو کوئی نہ کوئی پرابلم رہتا ہی ہے۔ اسی طرح بعض خواتین اس معاملے میں پریشان ہوتی ہیں کہ بچہ دیواروں یا چھت کی جانب دیکھ کر روتا ہے اور خوفزدہ ہوتا ہے۔ فیڈ بھی نہیں کرتا۔ لہذا ایسا اگر آپ کے بچے کے ساتھ بھی ہوتا ہے تو اس بچے کو فوری روحانی تحفظ اور شفا کی ضرورت ہے جس کے لیے آپ کو دیے جائیں گے۔ آپ کے بچے کے نام سے منسوب دو پاور فل تعویذات ان میں ایک تعویذ بچے کی شفا کا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ بچے پر موجود کسی بھی قسم کی نظر بد جادو یا سحر و آسیب سے روحانی حفاظت کا ہے۔ جوں ہی آپ بچے کے نام سے منسوب یہ تعویذات اسے پہنائیں گی اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کے تعویز پر دم کریں گی تو انشاء اللہ ہر قسم کے بد اثرات بچے سے فوری دور ہو جائیں گے۔ جس کے نتیجے میں ہر قسم کا ڈر خوف بھی بچے سے دور ہو جائے گا۔ جن بد اثرات کی وجہ سے بچہ بار بار بیمار ہو رہا تھا اللہ کے کرم سے وہ تمام باتیں اثرات بچے سے دور ہوتے ہی اسے ایسی کامل شفا عطا ہوگی کہ نہ کوئی بیماری باقی رہے گی اور نہ ہی اس کے اثرات۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔


Contact us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615