اگر آپ کا کاروبار پہلے بہت ہی وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا تھا۔ اس میں برکت بھی تھی اور خوب منافہ بھی ہوتا تھا۔ مگر جب سے آپ کے گرد حسد کرنے والے افراد اکٹھے ہوئے ہیں۔ آپ کا کاروبار دن بدن تباہی کی جانب بڑھتا جا رہا ہے۔ کاروبار میں نقصانات شروع ہو گئے ہیں۔ جو پیسہ گھر میں آتا ہے اس میں برکت نہیں رہی۔ دشمنوں کی نظر بد لگنے سے آپ کا کاروبار ترقی کی جانب نہیں بڑھ رہا اور حالات ایسے اگئے ہیں کہ آپ کو قرض لے کر گزارا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور حالات ایسے لگ رہے ہیں کہ کاروبار فلاپ ہو جائے گا۔ آپ معاشی حالات سے تنگ ا ٓکر بیرون ملک جا کر وہاں کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو آپ کا وہ کام بھی نہیں ہو رہا۔الغرض کاروبار سے متعلق ہر قسم کی پریشانی کو دور کرنے کے لیے اور کاروبار میں بے پناہ ترقی حاصل کرنے کے لیے آپ کو چاہیے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام دو نقش منسوب کروا کے اپنے کاروبار والی جگہ پر لگا لیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۃ اخلاص کا ہے جو کہ کاروبار میں وسعت اور فراوانی کے لیے ہے۔جبکہ دوسرا تعویذ سورۃبقرہ کا ہے جو کہ دشمنوں کی جانب سے کروائے گئے بدعملیات نظر بد یا شیطانی اثرات کو ختم کرنے کے لیے ہے۔ جوں ہی یہ تعویزات آپ کے پاس پہنچیں گے تو آپ کے کاروبار کو ناکام کرنے والے تمام شیطانی اثرات فورا ہی آپ سے دور ہو جائیں گے۔ اور پھر نقش سورۃاخلاص کی بدولت اْپ کا کاروبار بے پناہ ترقی اور منافہ حاصل کرے گاَ جس بنا پر کچھ ہی عرصے کے اندر اندر آپ کو اسی کاروبار سے اتنا پیسہ آنا شروع ہو جائے گا کہ جسے دیکھ کر ہر کوئی حسرت کرے گا کہ اسے بھی کاروبار میں ایسی ہی کامیابی حاصل ہو۔ جب تک یہ تعویذات آپ کے پاس باحفاظت موجود رہیں گے تب تک آپ کا کاروبار دشمنوں کے شر سے روحانی حفاظت میں رہے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان دونوں تعویذات کا ہدیہ1400 14 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615