Aj kay Article mein hum apko Jadu hony kay asraat aur nishaniyon kay bary mien btay gay jin ka janna ap kay liye nehait zaroori hai. Ku kay baaz log choti choti preshaniyon sy ghabra kar samj lety hai kay wo Jadu hony ka shakaar ho gay hai. jab kay baaz oqaat aisa nahi bi hota is liye jab tak ap per jadu ke makhsoos nishaniyan zahir na ho tab tak kisi bi baat per yaqeen na karen.
Aur agar ap per jadu ke koi nishani zahir ho jay aur is kay asraat ap ko preshan karty ho tu hum ap ko is ka aisa Rohani Toor btaye gay. Jis ke Rohani quwt sy har trah kay kaly aur safli jadu kay asraat khatam ho jay gay Inshallah.
Hamary btay gay Ilaj ke Rohani taseer itne powerful ho ge kay dobara koi bi fard Jadu tony ko kisi bi taqtwar ya zalim jadugar sy karwany ke jitne marzi koshish kar lay. Is ka ap per koi asar nahi ho ga balkay karwaiya jany wala jadu wapis palt kar is per he haavi ho jay ga. Is liye hamary is Article ko akhir tak zaroor dekhain. Ku kay ye ap k liye bohat mufeed sabit ho ga. Ye janny kay liye kay kisi insan per jadu huva hai kay nahi is kay liye jadu ke makhsoos ilamaat per roshani dalna nehayt zaroori hai. Agar hamari btai gai ilamaat mein sy 80 percent bi ap per zahir ho jay tu samaj lijiye ga kay ap per kala jadu ho chuka hai.
Agar hum jadu ke ilamaat ke baat karen tu ye har marhaly mein mukhtlif hote hai. Jadu jab apny ibtadaai marahil mein hota hai tu is ke eham ilamaat mein, bay wajah baat baat per gussa aana, chirchira pan aur jisam mein bay sakooni mehsoos hona, doston aur rishta daron kay sath achaank jaghray peda ho jana, miyan bivi kay darmiyan naa chaqi ka peda hona, behan bhaiyon sy nafrat mehsoos hona aur aisa lgna kay wo sab ap ka bura chahty hai.
Is kay ilawa sar kandooh ya kamar kay nichlay hisay mein dard aur wazan ka mehsoos hona namaz aur Quran Paak phraty waqat karahat mehsoos hona aur is mein dil na lgna balky jaldi sy khatam karna, Kapron per cut lagna khoon kay chentay parna aur jisam per nily nishanaat ka zahir hona shamil hai.
Ab jo ilamaat hum apko ab btany ja rhy hai wo bohat sakht aur khatarnaak hai ku kay ye ilamaat tab zahir hote hai jab jadu sakht shakal akhtiyaar karta hai. Aur ye itna shadeed ho jata hai. Kay agar is ka ilaj karwany mein zra se bi la prwaahi barhti jay tu isy kaabu karna bohat mushkil ho jata hai. Is liye hum ap ko is ka kamyaab Rohani Ilaj bi btaye gay. Jis sy Inshallah sakht sy sakht jadu ka asar khatam ho jay ga. Jab jadu sakht hona shuroh ho jata hai tu saanp, bichoo, cats, chipkali, bandar, bhraa bhota gosht, shair kutta, ya kisi trah kay jangli janwar Khawab mein anaa shuroh ho jaty hai.
Is kay ilawa neend mein rona, cheekhna chalaana ya soty waqt aisy mehsoos hona kay kisi cheez ny dabaa liya hai aur apny aas paas kay logon ko awazain dainy kay bawjood bi in tak awaz ka na ponhchna, achaank jisam mein jathka mehsoos hona tandrust hony kay bawjood bi jisam mein thakawat aur susti mehsoos hona. Kisi ko apna taqab karty dekhna, jab so kar uthna tu aisa mehsoos hona kay kisi nay jaisy bohat mara ho aur poory jisam mein shadeed dard ka mehsoos hona.
Daroni shaklain nazar anaa, aisa mehsoos hona kay jaisy kisi onchi jagah sy gir rhy ho neend ka poora na hona aur sar mein bhari pan mehsoos hona bi shadeed kisam kay jadu tony ke ilamaat mein shamil hai.
Is kay ilawa agar apko khawab mein qabristaan, khandraat, weraan jagahy aur bhyanak cheezy nazar anaa shuroh ho jay tu samaj lay kay ap shakht jadu ka shakaar ho chuky hai. Hamari btaai gai ilamaat mein sy agar ap per koi aik ilamaat b zahir hote hai. Tu dair na karen is liye agar ap kaly ya safli jadu ka Quran o Hadis k mutabiq Ilaj krwana chahty hai tu hamary Rohani center mein Rabtaa karen. Hamary Rohani Mahreen makhsoos marakbat karny kay baad ap kay naam sy mansoob Rohani Naqsh tiyaar karen gay.
Jis ko mukhtlif Rohani maraahil sy guzarny kay baad Quran Majeed ke Makhsoos Surah Mubarka ke tilawat kar kay dam kiya jay ga. Jin ke Rohani Tasir sy is Naqsh mein shetani quwtoon sy larny ke itni taqat peda ho jay ge kay ap per kiya gaya jadu mukamal toor per khatam ho jay ga. Aur ye Rohani Naqsh apke aur ap kay ghar kay gird aisa Rohani hisaar bnaa lay ga kay ap per dobara kabhi bi khatarnaak jadu hony ka asar nahe ho ga. Aur ap ka ghar bi har trah kay shetani amliyaat sy mehfooz rahy ga. Ye Naqsh ap hum sy bator 1400 rupey hadia ya phir ehad kay zariy fi Sabilillah hasil kar skty hai. Naqsh mangwany kay liye Article kay nechay diye gay phone numbers per rabtaa karen.
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کوجادوہونے کے اثرات اور نشانیوں کے بارے میں بتائیں گے۔ جن کا جاننا آپ کے لیے نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ بعض لوگ چھوٹی چھوٹی پریشانیوں سے گھبرا کر سمجھ لیتے ہیں کہ وہ جادو ہونے کا شکار ہو گئے ہیں۔ جبکہ بعض اوقات ایسا نہیں بھی ہوتا اس لیے جب تک آپ پر جادو کی مخصوص نشانیاں ظاہر نہ ہوں۔ تب تک کسی کی بھی بات پر یقین نہ کریں اور اگر آپ پر جادو کی کوئی نشانی ظاہر ہو جائے اور اس کے اثرات آپ کو پریشان کرتے ہوں تو ہم آپ کو اس کا ایسا روحانی توڑ بھی بتائیں گے۔ جس کی روحانی قوت سے ہر طرح کے کالے اور سفلی جادو کے اثرات ختم ہو جائیں گے اور انشاء اللہ ہمارے بتائے گئے علاج کی روحانی تاثیر اتنی پاور فل ہوگی کہ دوبارہ کوئی بھی فرد جادو ٹونے کو کسی بھی طاقتور یا ظالم جادوگر سے کروانے کی جتنی مرضی کوشش کرے۔ اس کا آپ پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔ بلکہ کروایا جانے والا جادو واپس پلٹ کر اس پر ہی حاوی ہو جائے گا۔ اس لیے ہمارے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ کیونکہ یہ آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہوگی۔ ناظرین یہ جاننے کے لیے کہ کسی انسان پر جادو ہوا ہے کہ نہیں اس کے لیے جادو کی مخصوص علامات پر روشنی ڈالنا نہایت ضروری ہیں۔ اگر ہماری بتائی گئی علامات میں سے 80 فیصد بھی آپ پر ظاہر ہو جائیں توسمجھ لیجئے گا کہٓ اپ پر کالا جادو ہو چکا ہے۔ اگر ہم جادو کی علامات کی بات کریں تو یہ ہر مرحلے میں مختلف ہوتی ہیں۔ جادو جب اپنے ابتدائی مراحل میں ہوتا ہے تو اس کی اہم علامات میں، بے وجہ بات بات پر غصہ آنا،چڑچڑا پن اور جسم میں بے سکونی محسوس ہونا، دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ اچانک جھگڑے پیدا ہو جانا، میاں بیوی کے درمیان ناچاقی کا پیدا ہونا،بہن بھائیوں سے نفرت محسوس ہونا اور ایسا لگنا کہ وہ سب آپ کا برا چاہتے ہیں۔
اس کے علاوہ سر، کندھوں یا کمر کے نچلے حصے میں درد اور وزن کا محسوس ہونا،نماز اور قرآن پاک پڑھتے وقت کراہت محسوس ہونا اور اس میں دل نہ لگنا بلکہ جلدی سے ختم کرنے کی کوشش کرنا،کپڑوں پر کٹ لگنا،خون کے چھینٹے پڑنا اور جسم پر نیلے نشانات کا ظاہر ہونا شامل ہیں۔ ناظرین اب جو علامات ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں وہ بہت سخت اور خطرناک ہیں۔ کیونکہ یہ علامات تب ظاہر ہوتی ہیں جب جادو سخت شکل اختیار کر لیتا ہے اور یہ اتنا شدید ہو جاتا ہے کہ اگر اس کا علاج کروانے میں ذرا سی بھی لاپرواہی برتی جائے تو اسے قابو کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے اس لیے ہم آپ کو اس کا کامیاب روحانی علاج بھی بتائیں گے۔ جس سے انشاء اللہ سخت سے سخت جادو کا اثر ختم ہو جائے گا۔ ناظرین جب جادو سخت ہونا شروع ہو جاتا ہے تو سانپ بچھو بلی چھپکلی بندر بڑا چھوٹا گوشت شیر کتا یا کسی بھی طرح کے جنگلی جانور خواب میں آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ نیند میں رونا چیخنا چلانا یا سوتے وقت ایسے محسوس ہونا کہ کسی چیز نے دبا لیا ہے اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو آوازیں دینے کے باوجود بھی ان تک آواز کا نہ پہنچنا،اچانک جسم میں جھٹکا محسوس ہونا، تندرست ہونے کے باوجود بھی جسم میں تھکاوٹ اور سستی محسوس ہونا،کسی کو اپنا تعاقب کرتے دیکھنا،جب سو کر اٹھنا تو ایسا محسوس ہونا کہ کسی نے جیسے بہت مارا ہو اور پورے جسم میں شدید درد کا محسوس ہونا،ڈراونی شکلیں نظر آنا،ایسا محسوس ہونا کہ جیسے کسی اونچی جگہ سے گر رہے ہو۔ نیند کا پورا نہ ہونا اور سر میں بھاری پن محسوس ہونا بھی شدید قسم کے جادو ٹونے کی علامات میں شامل ہیں۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو خواب میں قبرستان،کھنڈرات،ویران جگہیں اور بھیانک چیزیں نظر آنا شروع ہو جائیں تو سمجھ لیں کہ آپ سخت جادو کا شکار ہو چکے ہیں۔ ناظرین ہماری بتائی گئی علامات میں سے اگر آپ پر کوئی ایک علامت بھی ظاہر ہوتی ہے تو دیر نہ کریں۔ اس لیے اگر آپ کالے یا سفلی جادو کا قرآن و حدیث کے مطابق علاج کروانا چاہتے ہیں۔ تو ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کریں۔ ہمارے روحانی ماہرین مخصوص مراکبات کرنے کے بعد آپ کے نام سے منسوب روحانی نقش تیار کریں گے۔ جس کو مختلف روحانی مراحل سے گزارنے کے بعد قرآن مجید کی مخصوص سورہ مبارکہ کی تلاوت کر کے دم کیا جائے گا۔ جن کی روحانی تاثیر سے اس نقش میں شیطانی قوتوں سے لڑنے کی اتنی طاقت پیدا ہو جائے گی کہ آپ پر کیا گیا جادوٹونا مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔ اور یہ روحانی نقش آپ کی اور آپ کے گھر کے گرد ایسا روحانی حصار بنا لے گا۔ کہ آپ پر دوبارہ کبھی بھی خطرناک جا دو ہونے کا اثر نہیں ہوگا۔ اور آپ کا گھر بھی ہر طرح کے شیطانی عملیات سے محفوظ رہے گا۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیےایسی موضوع کےڈسکرپشن پردیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Bacha Dani Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں اور ان رسولیوں سے شفاء کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکی ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج بتائیں گے جو کہ رسولیوں سے شفاء کا کامیاب علاج ہے۔اس...
Kala Jadu Ke Tor Ka Zabardast Rohani Ilaj
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی دشمن نے کالا جادو کروایا ہے جس کی وجہ سے آپ کا کاروبار نہیں چل رہا۔اچانک سے بیماریوں نے گھیر لیا ہے۔یا آپ کا دماغ جادو کی وجہ سے ماؤف ہو گیا ہے جس کی وجہ سے آپ کی سوچنے سمجھنے کی اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت ختم ہو گئی ہے۔آپ نے جادو کے توڑ...
Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Khas Naqsh
اگر آپ کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔اور یہ چاہتے ہیں کہ اس کے دل سے نفرت،بدگمانی اور رنجش ختم ہو جائے اور اس کا دل آپ کی طرف مائل ہو جائے تو اس کا بہترین روحانی حل سورۂ المزمل کے نقش میں موجود ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے یہ نقش خاص اوقات میں تیار کئے ہیں...
Know The Meaning Of Saima Name
آج کی موضوع صائمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے صائمہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو...
Zadi Aur Nafarman Aulad Ka Rohani Ilaj
ایسے والدین جو اپنے بچے کی بے جا ضد ہٹ دھرمی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کی اولاد کوئی بات نہیں مانتی بات بات پر ضد کرتی ہے۔بچوں کی ضد اور نافرمانی کی وجہ سے والدین کو دوسروں کے سامنے اکثر شرمندگی کا بھی سامنا کرنا پڑتاہے اور گھر کا ماحول بھی ڈسٹرب رہتا ہے...
Shohar Ki Narazgi Door Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی اپنے شوہر کے ساتھ کسی بات پر لڑائی ہو گئی ہے۔تو آپ کو چاہئے کہیَا وَدُودُاکیس مرتبہ پڑھ کر شوہر کا تصور کر کے ان پر پھونک مار دیں۔شوہر آپ کا دیوانہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔اور دونوں میں پھر سے محبت پیدا ہونے لگے گی۔اس کے علاوہ جن خواتین کو یہ شک ہے کہ ان کے...
Jane Fahamidah Naam Ka Mutalab
آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے فہمیدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فہمیدہ نام کا مطلب ہے ذہین،حکمت والی۔فہمیدہ آپ کا اسم اعظم ہے۔ یَا وَدُوْدُ ، یَا مُعِیْدُ اس اسم اعظم کو آپ ہر روز144 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے...
If Magic Is Done On The Image| What Will Break It?
آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے جادو کی 141 ٹائپس میں سے ایک ٹائپ ایسی بھی ہوتی ہے جس میں جادو تصویرپر کیا جاتا ہے۔جس کسی کی تصویر پر جادو ہوا ہو اس کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔چہرے پر داغ،دھبے اور دانے بن جاتے ہیں۔جو ہرطرح کے علاج کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتے۔وہ شوہر...
Shadi Ki Rukawat Door Karne Ka Naqsh
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی شادی اس لئے نہیں ہورہی کہ دشمن نے آپ پر بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کے اچھے رشتے نہیں آرہے اگر رشتے آتے بھی ہیں تو بات نہیں بنتی،رشتہ یا منگنی ہو کر ٹوٹ گئی ہے یا نکاح ہونے کئی سال بعد بھی رخصتی نہیں ہو رہی۔جب بھی رخصتی کا نام لیتے ہیں...
Nazar Bad Ki Kat K Liye Surah Al Nas Ka Naqsh
ایسے افراد جن کو لگتا ہے کہ وہ نظر بد کا شکار ہیں ان کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔کسی بھی کام یا مقصد میں انہیں کامیابی نہیں مل رہی۔چلتا ہوا کاروبار اچانک سے رک گیا ہے۔ایک دوسرے سے محبت کرنے والے میاں بیوی میں ناچاقی ہو گئی ہے۔اولاد نافرمان ہو گئی ہے۔نظر بد کی وجہ سے لوگ ان...
Know The Meaning Of Fakhira Name
آج کی موضوع فاخرہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آ ج کی موضوع میں ہم بتائیں گے فاخرہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم عظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Know The Meaning Of The Name Nazia
آج کی موضوع نازیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی موضوع میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...