السلام علیکم ناظرین! اللہ سب پر غالب ہے۔ بلکہ غالب سے غالب تر ہے اور زبردستوں کو زیر کرنے والا ہے۔ چونکہ سورۃ انعام میں ہے کہ وہ اپنے بندوں کے اوپر پورا پورا غلبہ رکھنے والا ہے۔ اسی لیے اسے یَا قَھَّارُکہا جاتا ہے۔ اور اس اسم کے بے حد و حساب ظاہری و باطنی فوائد و فضائل ہیں۔جیسا کہ موجودہ زمانے میں دوست سے زیادہ دشمن پائے جاتے ہیں جو بعض اوقات حسد میں ا ٓکر دوسروں کو نقصان پہنچانے کے لیے جادوٹو نے اور شیطانی عملیات کا سہارا بھی لے لیتے ہیں۔ جبکہ ایسے دشمنوں اور شیطانی عملیات سے بچاؤ کا راستہ بھی اللہ پاک کے اسی اسم سے ممکن ہے۔کیونکہ اللہ ہر چیز پر پورا پورا غلبہ رکھنے والا ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین نے بہت سے مراکبات کرنے کے بعد اسم اعظم یَا قَھَّارُ کا بہت سے مراقبات کرنے کے بعد اسم اعظم یَا قَھَّارُکا ایسا نقش تیار کیا ہے۔ جس میں تمام شیطانی قوتوں اور جادو ٹونے کو کچل دینے کی قوت موجود ہے۔ اس نقش میں موجود اسم اعظم کی روحانی لہریں انسان کے گرد روحانی تحفظ کا ایسا حصا ر بناتی ہیں جس سے ہر طرح کا شیطانی وار واپس جادو کرنے والے کی طرف لوٹ جاتا ہے۔ یَا قَھَّارُ کا ورد جادو کے اثرات کوختم کرنے کے لیے بہت اکثیر ہے۔یہ اسم اعظم جلالی ہے اور اس کے اداد 306 ہیں۔ اگر کسی مرد یا عورت کو کالے علم یعنی جادو کے تعویزات ڈالے گئے ہو تو اس اسم اعظم کا روحانی نقش متاثرہ فرد کے گلے میں ڈال دیا جائے اور روزانہ یَا قَھَّارُ کو 306 مرتبہ پڑھنے کے بعد اس نقش پر دم کیا جائے تو اس کے روحانی اثرات ہر دل گزرنے کے ساتھ مضبوط ہوتے جائیں گے۔ اور نقش میں موجود اسم اعظم کی روحانی لہریں جسم سے تمام کالے علم کے تعویذات کے بد اثرات کو فوری زائل کر دیں گی۔ یہ اسم اعظم دشمنوں کو زیر کرنے کے لیے بھی بہت موثر ہے۔ اگر کوئی دشمن بہت زیادہ تنگ کرتا ہو تو ایسی صورتحال کے پیش نظر یَا قَھَّارُ کے وظیفے کو روزانہ پڑھنے کا معمول بنا لیں انشاء اللہ دشمن دیر ہو جائے گا۔ اور آپ کو کوئی بھی نقصان نہیں پہنچا پائے گا اسی طرح اگر کسی انسان پر آسیب کے اثرات ہو یعنی اس کو ڈر لگتا ہو تو یَا قَھَّارُکے روحانی نقش کو متاثرہ فرد کے گلے میں ڈال دینے سے وہ فوری طور پر اللہ کی پناہ میں آ جائے گا وہ ٹھیک ہو جائے گا اور دوبارہ کبھی نہیں ڈرے گا۔اس کے علاوہ گھر یا مکان کی کسی بھی جگہ سے اگر خوف آتا ہو اور وہاں جانے سے دل گھبرائے تو ایسی صورت میں یَا قَھَّارُ کے روحانی نقش کو اس گھر کی دیوار پر لگا دیا جائے انشاء اللہ ہر طرح کا بھوت پریت وہاں سے بھاگ نکلے گا اور ہر قسم کا ڈر خوف ختم ہو جائے گا۔کیونکہ اس روحانی نقش میں بھوت پریت کو بھگا دینے کی قوت موجود ہے۔ اور اگر معاملہ زیادہ سخت ہو اور وہ بد چیزیں وہاں سے نہ جانے کی ضد کرے تو اس روحانی نقش میں موجود اسم اعظم کی روحانی تاثیر کی بدولت ضد کرنے والی بھلائی خود بخود قید میں ا ٓجاتی ہیں۔ لہذا اگر آپ ہمارے روحانی ماہر ین سے یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوخ کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615