Aj kay Article mein ap sy chand mushkil aur dilchasp paheliyaan pochi jay ghi kay General Knowledge mein izaafy kay liye bohat he achi sabat ho agar ap nay in ka sahih jawab dy diya tu samj lijiy ga kay ap chust aur tandrust dimag kay malik hai in Paheliyaan ka jawab sochnay kay liye ap kay pas siraf 10 second ka waqt ho ga hum ap ko bataty chalain kay hamari es website per zindagi kay tamaam Rohani Masail ka hal mily ga agar ap ka koi bhi Rohani Masla ho aur uss ka hal na mil rha ho tu ap hamary Rohani Center mein rabta kar kay apny uss masley sy chutkary kay liye Wazaif kar sakty hai Rabta Number Article mein diya gya hai tu.
Aiye chalty hai paheliyon ke janib Pehli Number 1: Do aise lakri ka naam batain jis kay sar per taaj hota hai Jawab: Long Pehli Number 2: Uss cheez ka naam batain jo paida hoty he uhnay lagti hai Jawab: Dhuwan Paheli Number 3: Kiya ap bta sakty hai kay aisa konsa Samandar hai jis mein machliyan nahi hote Jawab: Bahria Murdar Paheli Number 4:Ap ka wo konsa dushman hai jiskay anay per ap taliyan bajaaty hai Jawab: Machar Paheli.
Number 5: Aise konsi cheez hai jis ke na tu haddi hai aur na he gosht lakin us ke paanch ungliyan hai Jawab: Gloves Paheli Number 6: Aisa konsa lafz hai jo chaar huroof per mushtmil hai lakin agar uss mein sy aik nikaal diya jay tu baqi 11 reh jaty hai Jawab: Darjan Paheli Number 7: Aisa konsa sa harf hai jis per sab ka ikhtitam hota hai Jawab: bay Paheli Number 8: Aise cheez ka naam batay jisy andha bhi dekh sakta hai Jawab: Andehra Paheli Number 9: Aise cheez ka naam batay jo siraf aadhi raat ko ati hai aur aadhi raat ko he chali jate hai Jawab: Tareekh Paheli Number 10: Qabristan hamesha hospital kay kis taraf hota hai Jawab: Bahir ke taraf.
Agar ap nay in tamaam Paheliyon ka Jawab theek diya hai tu samj lay kay ap aik zaheen Insan hai aur jo Insan Jawab nahi dy pae unhy khud ko improve karny ke zaroorat hai lehaza agar apko lagy kay ap dimage tor per taiz hai lakin bhoolnay ke bemari hai tu es kay hal kay liye hamary Rohani Center sy rabtaa karen shukria
السلام علیکم! ناظرین آج کے آرٹیکل میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔کہ جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت ہی اچھی ثابت ہوں۔ اگر آپ نے ان کا صحیح جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا۔کہ آپ کو چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہماری اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کاحل ملے گا ۔اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسلۂ ہو اور اس کا حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف کر سکتے ہیں۔رابطہ نمبرڈسکرپشن میں دیا گیا ہے تو آئیے چلتے ہیں۔ پہیلوں کی جانب۔
پہیلی نمبر ایک۔ اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگ جاتی ہے۔ جواب :دھواں۔ پہیلی نمبر دو۔ایسی لکڑی کا نام بتائیں جس کے سر پر تا ج ہوتا ہے۔جواب: لونگ۔ پہیلی نمبر تین۔کیا آپ بتا سکتے ہیں۔ کہ ایسا کون سا سمندر ہے جس میں مچھلیاں نہیں ہوتی۔بحیرہ مردار۔پہیلی نمبر چار۔ آپ کا وہ کون سا دشمن ہے جس کے آنے پر آپ تالیاں بجاتے ہیں۔جواب: مچھر۔ پہلی نمبر پانچ۔ ایسی کون سی چیز ہے جس کی نہ تو ہڈی ہے اور نہ ہی گوشت۔ لیکن اس کی پانچ انگلیاں ہیں۔جواب:gloves۔ پہیلی. نمبر چھ۔ایسا کون سا لفظ ہے جو چار حروف پر مشتمل ہے۔ لیکن اگر اس میں سے ایک نکال دیا جائے تو باقی 11 رہ جاتے ہیں۔ جواب: درجن۔
پہیلی نمبر سات۔ ایسا کون سا حرف ہے جس پر سب کا اختتام ہوتا ہے۔ جواب:,ب, ۔پہیلی نمبرآٹھ۔ ایسی چیز کا نام بتائیں جسے اندھا بھی دیکھ سکتاہے۔ جواب: اندھیرا۔پہیلی نمبر نو۔ ایسی چیز کا نام بتائیں جو صرف آدھی رات کو آتی ہے اور آدھی رات کو ہی چلی جاتی ہے۔ جواب: تاریخ۔ پہیلی نمبر 10۔ قبرستان ہمیشہ ہسپتال کے کس طرف ہوتا ہے۔ جواب: باہر کی طرف۔ اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے سمجھ لیں۔ کہ آپ ایک ذ ہین انسان ہیں۔اور جوانسان جواب نہیں دے پائے انہیں خودکوامپرووکرنے کیضرورت ہے۔لہذااگرآپکولگے کہ آپ داماغی طورپرتیز ہیں لیکن بھولنے کی بیماری ہے تواس حل کے لیے ہمارے روحانی سینٹر سے رابطہ کریں۔شکریہ
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615
LATEST POST
- Zalim Sas Ka Dil Naram Karne Ka Amalدنیا کا مشکل ترین کام ہے ہر کام میں نقص نکالنے والی اور بہو کو… Read more: Zalim Sas Ka Dil Naram Karne Ka Amal
- Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweezاگر آپ کابچہ بہت روتا ہے ۔اور ہر وقت بیمار رہتا ہے ۔ اور آ… Read more: Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweez
- Pait K Keeron Ka Rohani Ilajاگرآپ کے بچے کے پیٹ میں بہت درد ہوتا ہے۔اور وہ اپنی عمر سے بہت… Read more: Pait K Keeron Ka Rohani Ilaj
- Jodo Aur Ghutno KE Dard Ka Powerful Ilajاگر آپ گھٹنوں اور جوڑوں کے درد سے پریشان ر ہتے ہیں۔ گھٹنے بہت کمزور… Read more: Jodo Aur Ghutno KE Dard Ka Powerful Ilaj
- Surah Yaseen Ka Amalآج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسی قرآنی آیت کا ذکرکرنے والے ہیں جو آپ… Read more: Surah Yaseen Ka Amal
- Naqsh Ya Jabaruاگر آپ ایسی شخصیت کے مالک ہیں کہ آپ لوگوں سے ڈرتے ہیں۔ان کی آنکھوں… Read more: Naqsh Ya Jabaru