Aj kay Article mein ap sy chand mushkil aur dil chasp paheliyaan pochi jay ghi kay General Knowledge mein izaafy kay liye bohat mufid sabat ho agar ap nay in ka sahih jawab dy diya tu samj lijiy ga kay ap chust aur tandrust dimag kay malik hai in Paheliyaan ka jawab sochnay kay liye ap kay pas siraf 10 second ka waqt ho ga hamari is mozu se aٓp apani haasirdamai kandazah bahat achi tarah se lagaskte hen. or ap ya bhi bakhubi jan saktay kah ap ka IQ level ktana ? magaras se pehle hum ap ko bataty chalain kay hamari es website per zindagi kay tamaam Rohani Masail ka hal mily ga agar ap ka koi bhi Rohani Masla ho aur uss ka hal na mil rha ho tu ap hamary Rohani Center mein rabta kar kay apny uss masley sy chutkary kay liye Wazaif aur qurani taweezat haasil kar sakty hai Rabta Number Article mein diya gya hai tu.
Aiye chalty hai paheliyon ke janib Pehli Number 1: Do aise lakri ka naam batain jis kay sar per taaj hota hai Jawab: Long
Pehli Number 2: Uss cheez ka naam batain jo paida hoty he uhnay lagti hai Jawab: Dhuwan
Paheli Number 3: Kiya ap bta sakty hai kay aisa konsa Samandar hai jis mein machliyan nahi hote Jawab: Bahria Murdar
Paheli Number 4:Ap ka wo konsa dushman hai jiskay anay per ap taliyan bajaaty hai Jawab: Machar
Paheli Number 5: Aise konsi cheez hai jis ke na tu haddi hai aur na he gosht lakin us ke paanch ungliyan hai Jawab: Gloves
Paheli Number 6: Aisa konsa lafz hai jo chaar huroof per mushtmil hai lakin agar uss mein sy aik nikaal diya jay tu baqi 11 reh jaty hai Jawab: Darjan
Paheli Number 7: Aisa konsa sa harf hai jis per sab ka ikhtitam hota hai Jawab: bay
Paheli Number 8: Aise cheez ka naam batay jisy andha bhi dekh sakta hai Jawab: Andehra
Paheli Number 9: Aise cheez ka naam batay jo siraf aadhi raat ko ati hai aur aadhi raat ko he chali jate hai Jawab: Tareekh
Paheli Number 10: Qabristan hamesha hospital kay kis taraf hota hai Jawab: Bahir ke taraf.
Agar ap nay in tamaam Paheliyon ka Jawab theek diya hai tu samj lay kay ap aik zaheen Insan hai aur jo Insan Jawab nahi dy pae unhy khud ko improve karny ke zaroorat hai lehaza agar apko lagy kay ap dimage tor per taiz hai lakin bhoolnay ke bemari hai tu es kay hal kay liye hamary Rohani Center sy rabtaa karen shukria
السلام علیکم! ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جوکہ آپ کےجنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اوراگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا۔کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ ہماری اس موضوع سے آپ اپنی حاصردماعی کااندازہ بہت اچھی طرح سے لگاسکتے ہیں ۔ اورآپ یہ بھی بخوبی جان سکتےہیں کہ آپ کا آئی کیو لیویل کتناہے؟مگراس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہماری اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کاحل ملے گا ۔اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسلۂ ہو اور اس کا حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویزحاصل کر سکتے ہیں۔رابطہ نمبرڈسکرپشن میں دیا گیا ہے تو آئیے چلتے ہیں۔ پہیلوں کی جانب۔
پہیلی نمبر ایک :اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگ جاتی ہے۔ جواب :دھواں۔
پہیلی نمبر دو:ایسی لکڑی کا نام بتائیں جس کے سر پر تا ج ہوتا ہے۔جواب: لونگ۔
پہیلی نمبر تین:کیا آپ بتا سکتے ہیں۔ کہ ایسا کون سا سمندر ہے جس میں مچھلیاں نہیں ہوتی۔بحیرہ مردار۔
پہیلی نمبر چار: آپ کا وہ کون سا دشمن ہے جس کے آنے پر آپ تالیاں بجاتے ہیں۔جواب: مچھر۔
۔gloves پہلی نمبر پانچ:ایسی کون سی چیز ہے جس کی نہ تو ہڈی ہے اور نہ ہی گوشت۔ لیکن اس کی پانچ انگلیاں ہیں۔جواب
پہیلی. نمبر چھ۔:ایسا کون سا لفظ ہے جو چار حروف پر مشتمل ہے۔ لیکن اگر اس میں سے ایک نکال دیا جائے تو باقی 11 رہ جاتے ہیں۔ جواب: درجن۔
پہیلی نمبر سات: ایسا کون سا حرف ہے جس پر سب کا اختتام ہوتا ہے۔ جواب:,حرف ب, ۔
پہیلی نمبرآٹھ۔: ایسی چیز کا نام بتائیں جسے اندھا بھی دیکھ سکتاہے۔ جواب: اندھیرا۔
پہیلی نمبر نو۔:ایسی چیز کا نام بتائیں جو صرف آدھی رات کو آتی ہے اور آدھی رات کو ہی چلی جاتی ہے۔ جواب: تاریخ۔
پہیلی نمبر 10: قبرستان ہمیشہ ہسپتال کے کس طرف ہوتا ہے۔ جواب: باہر کی طرف۔
اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہےتو سمجھ لیں۔ کہ آپ ایک ذ ہین انسان ہیں۔اور جوانسان جواب نہیں دے پائے انہیں خودکوامپرووکرنے کی ضرورت ہے۔لہٰزااگرآپ کولگے کہ آپ دماغی طورپرتیز ہیں لیکن بھولنے کی بیماری ہے تواس حل کے لیے ہمارے روحانی سینٹر سے رابطہ کریں۔شکریہ۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
اگر کسی خاتون کو پی سی او ایس کی شکایت ہو، ہارمونز کا بگاڑ بڑھتا جائے، وزن قابو میں نہ رہے، اور کئی سال سے علاج کے باوجود حمل ٹھہرنے کی امید ختم ہوجائے تو وہ دل سے مایوس ہو جاتی ہے۔ لیکن جب یہی خاتون قرآنِ کریم کے فیض سے شفاء پاتی ہے، تو یہ محض علاج نہیں بلکہ اللہ کی...
Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez
جب انڈے دانی میں پانی یا خون کی تھیلی بن جائے تو عورت کی زندگی تکلیفوں سے بھر جاتی ہے۔ پیٹ کا درد، سوجن، اور ہارمونی بگاڑ اُس کے لیے معمول کی زندگی گزارنا مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز سے رابطے میں آئیں جنہیں انڈے دانی میں پانی اور خون کی...
Rasoli Khatam Karne Ka Naqsh
کبھی کبھی بیماری ایسی ہوتی ہے کہ علاج کے بعد بھی مایوسی چھا جاتی ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ ایک خاتون کے ساتھ پیش آیا، جن کی بچہ دانی میں رسولی الٹراساؤنڈ میں واضح طور پر دیکھی گئی۔ڈاکٹرز نے کہہ دیا کہ آپریشن کر نا پڑے گا، ورنہ رسولی بڑھتی جائے گی۔مایوس دل کے ساتھ انہوں نے...
Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez
اولاد عورت کے وجود کی خوشبو ہے، مگر جب یہ نعمت نہ ملے تو زندگی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ ایک خاتونبھی ایسی ہی تھیں جن کی شادی کو دس سال گزر چکے تھے، مگر ہر علاج کے باوجود امید ٹوٹ جاتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ہر ممکن کوشش کی مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔ پھر انہوں نے یقینِ کامل کے ساتھ...
Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj
بچہ دانی میں رسولی بن جائے تو پیٹ کا درد، خون کی زیادتی اور اولاد نہ ہونے جیسے مسائل عورت کی زندگی کو اذیت بنا دیتے ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون جنہیں مسلسل پیٹ میں درد، کمزوری اور خون کی زیادتی رہتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ٹیسٹ کرنے کے بعد کہا کہ رسولی بڑھ چکی ہے، اب صرف آپریشن ہی...
Powerful Love Taweez For Pisces
پائیسز برجِ حوت والے لوگ خوابیدہ، جذباتی اور حساس دل رکھتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں بہت گہرائی اور خلوص سے لگتے ہیں، مگر اکثر دل ٹوٹنے یا مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ان کے دل میں محبت، امید اور دعا کی ایک بڑی دنیا چھپی ہوتی ہے، اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جذبات کی قدر کی جائے۔...
Surah Al e Imran Taweez For Pregnancy
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جس کے اندر شاید قدرت نے کراماتی روحانی اثر رکھ دیا ہے۔ اس آیت کا نقش ان خواتین کو دیا جاتا ہے۔ جنہیں حمل نہ ہورہا ہو۔ اور ایسے میں بانجھ خواتین کے دل میں بھی خواہش اٹھتی ہے کہ میں بھی یہ عمل کر لوں کیا پتہ اللہ میری بھی سن لے۔ اسی یقین...
Ovaries Ki Cyst Ka Ilaj In Quran
اگر آپ کے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیوں سسٹ جیسے مسائل موجود ہیں، چاہے وہ بچے دانی اویری سسٹ میں ہوں، چھاتی میں ہوں یا جسم کے کسی اور حصے میں، اور بار بار علاج کے باوجود ختم نہیں ہوتیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ...
Surah Muzammil Ka Rohani Taweez
کبھی کبھی ہر چیز ٹھیک ہونے کے باوجود رشتہ بنتے بنتے ٹوٹ جاتا ہے۔کہیں بات چلتی ہے، مگر انجام تک نہیں پہنچتی۔گھر والے پریشان، دل مایوس، اور امید ختم ہونے لگتی ہے۔مگر یاد رکھیں — آپ کی ٹوٹی ہوئی امیدوں کو پھر سے جوڑے گا۔ سورۂ المزمل اور سورۂ طہٰ کا نقش۔ جب سورۂ المزمل...
Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy
Bachedani Ki Rasoli Ka Qurani Ilaj
بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز اکثر خاموشی سے بڑھتی رہتی ہیں اور خواتین کو بروقت اس کا اندازہ نہیں ہو پاتا۔ شروع میں معمولی درد یا حیض کی بے قائد گی کو عام مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون کو مسلسل پیٹ میں درد رہتاتھا لیکن ٹیسٹ میں کچھ واضح...
Surah Nisa Naqsh For Shumaila
شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...
















