Aj Kay Mozu mein ap sy chand mushkil aur dilchasp pahilyan pochi jay ghi jo kay ap kay general knowledge mein izafy kay liye bohat mufeed sabat hu ghi aur agar ap ny in ka sahih aur fori jawab dy diya tu samjh lijiye ga kay ap bohat chust aur tandrust dimag kay malik hai in dilchasp Paheliyon ka jawab sochnay kay liye ap kay pas siraf 10 seconds ka waqt ho ga aur ap ye bhi ba-khubi jan sakty hai kay ap ka dilchasp I Q-level kitna hai magar is sy pehlay hum apko btaty chalain kay hamari es website per zindagi kay tamaam Rohani Masail kay hal kay Articles bhi upload kiye jaty hai.
Agar ap ka bhi koi Rohani masla ho aur uss ka ap ko Hal na mil rha ho tu ap hamary Rohani Center mein rabta kar kay apny es maslay sy chutkary kay liye Wazaif aur Qurani Taweezaat hasil kar sakty hai rabty kay liye nichay diye gay Phone Numbers per rabta karen tu aiye chalty hai Pahliyon ke janib Paheli Number 1: Kiya Ap bata sakty hai kay duniya mein sab sy pehla bank kab aur kahan Qaim huva Jawab:Itali mein 1472 mein Paheli Number 2: Aise konsi car hai jis ko sirf helmet pehan kar chalaya ja sakta hai Jawab: one recing car Paheli.
Number 3: Kiya ap bta sakty hai kay Parindon mein sab sy ziyada umar kis ke lambi hote hai jawab :Crow ke Paheli Number 4:Kiya ap bata sakty hai kay duniya ka sab sy bara railway pul kahan aur kis darya kay upar waqia hai Jawab: Chanab railway bridge jo India mein waqia hai Paheli Number 5: Aisy Janwar ka naam batay jo uchhal nahi sakta Jawab:Hathi Paheli Number 6: Wo konsa janwar hai jo sanp ke tarah apni khaal badal sakta hai Jawab:Makri Paheli.
Number 7:Akhbaar ka silsla duniya mein sab sy pehlay kis mulak nay shuroh kiya Jawab:Chaina Paheli Number 8:wo konsi cheez hai jo hamesha nechay ati hai kabhi upor nahi jati Jawab: Barish Paheli Number 9:Kiya ap aisy Janwar ka naam bata sakty hai jo bol nahi sakta es kay ilawa agar ap bohat se pareshaniyon ka sakaar hai tu es masley kay liye apny naam ka free Ism e Azam janna chahty hai tu apna naam aur walda ka naam comment box mein likhe
10 مشکل اور دلچسپ پہیلیاں جو کھولیں گی آپ کی ذہانت کا را
آج کے مو ضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔ جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت جز اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہماری اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے آر ٹیکل بھی اپلوڈکیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو اپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر یں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب پہیلی نمبر1 کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دنیا میں سب سے پہلا بینک کب اور کہاں قائم ہوا۔ جواب اٹلی میں 1472 میں۔ پہیلی نمبر2 ایسی کون سی کار ہے جس کو صرف ہیلمٹ پہن کر چلایا جا سکتا ہے۔ جواب ون ریسنگ کار۔ پہیلی نمبر3 کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پرندوں میں سب سے زیادہ عمر کس کی لمبی ہوتی ہے۔ جواب کوے کی۔ پہلی نمبر 4 کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا ریلوے پل کہاں اور کس دریا کے اوپر واقع ہے۔ جواب چناب ریلوے بریج جو انڈیا میں واقع ہے۔ پہیلی نمبر5ایسے جانور کا نام بتائیں جو اچھل نہیں سکتا. جواب ہاتھی.پہیلی نمبر 6 وہ کون سا جانور ہے جو سانپ کی طرح اپنی کھال بدل سکتا ہے.جواب مکڑی. پہیلی نمبر 7 اخبار کا سلسلہ دنیا میں سب سے پہلے کس ملک نے شروع کیا.جواب چائنہ.پہلی نمبر8 وہ کون سی چیز ہے جو ہمیشہ نیچے آتی ہیں کبھی اوپر نہیں جاتی۔جواب بارش۔ پہیلی نمبر9کیا آپ ایسے جانور کا نام بتا سکتے ہیں جو بول نہیں سکتا۔ اس کے علاوہ اگر آپ بہت س پر یشا نیو ں کا شکار ہیں تو اس مسئلے کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام کمنٹ باکس میں لکھیں۔
LATEST POST
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615