Aj Kay Mozu mein ap sy chand mushkil aur dilchasp pahiliyan pochi jay ghi jo kay ap kay general knowledge mein izafy kay liye bohat mufeed sabat hu ghi aur agar ap ny in ka sahih aur fori jawab dy diya tu samjh lijiye ga kay ap bohat chust aur tandrust dimag kay malik hai in dilchasp Paheliyon ka jawab sochnay kay liye ap kay pas siraf 10 seconds ka waqt ho ga aur ap ye bhi ba-khubi jan sakty hai kay ap ka dilchasp I Q-level kitna hai magar is sy pehlay hum apko btaty chalain kay hamari es website per zindagi kay tamaam Rohani Masail kay hal kay Articles bhi upload kiye jaty hai. Agar ap ka bhi koi Rohani masla ho aur uss ka ap ko Hal na mil rha ho tu ap hamary Rohani Center mein rabta kar kay apny es maslay sy chutkary kay liye Wazaif aur Qurani Taweezaat hasil kar sakty hai rabty kay liye nichay diye gay Phone Numbers per rabta karen tu aiye chalty hai Pahliyon ke janib
Paheli Number 1: Kiya Ap bata sakty hai kay duniya mein sab sy pehla bank kab aur kahan Qaim huva Jawab:Itali mein 1472 mein
Paheli Number 2: Aise konsi car hai jis ko sirf helmet pehan kar chalaya ja sakta hai Jawab: one recing car
Paheli Number 3: Kiya ap bta sakty hai kay Parindon mein sab sy ziyada umar kis ke lambi hote hai jawab :Crow ke
Paheli Number 4:Kiya ap bata sakty hai kay duniya ka sab sy bara railway pul kahan aur kis darya kay upar waqia hai Jawab: Chanab railway bridge jo India mein waqia hai
Paheli Number 5: Aisy Janwar ka naam batay jo uchhal nahi sakta Jawab:Hathi
Paheli Number 6: Wo konsa janwar hai jo sanp ke tarah apni khaal badal sakta hai Jawab:Makri Paheli.
Number 7:Akhbaar ka silsla duniya mein sab sy pehlay kis mulak nay shuroh kiya Jawab:Chaina
Paheli Number 8:wo konsi cheez hai jo hamesha nechay ati hai kabhi upor nahi jati Jawab: Barish
Paheli Number 9:Kiya ap aisy Janwar ka naam bata sakty hai jo bol nahi sakta jawab zawafah.
Paheli Number 10:wah kiyahaijoharoqat aٓp ke pas hota lican aٓp kahin na kahin ise chhoddahtay.jawab angliyon kenashan
agar aٓp ne an tama m pahiliyon ka jawab thek diya hay to samajh lin kah aٓp zahin a san hen orjo jog an kajwab nihen de pito anhen khud kw ampro karnay zarort hay. lahza agaraٓp ko lage kah aٓp damaghi tur par ziyadah ties nihen or bholne ki aa dat ka shkar hen or es kay ilawa agar ap bohat se pareshaniyon ka sakaar hai tu es masley kay liye apny naam ka free Ism e Azam janna chahty hai tu apna naam aur walda ka naam comment box mein likhe.
آج کے مو ضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔ جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت جست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہماری اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے آر ٹیکل بھی اپلوڈکیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو اپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر یں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب
پہیلی نمبر1: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دنیا میں سب سے پہلا بینک کب اور کہاں قائم ہوا۔ جواب اٹلی میں 1472 میں۔
پہیلی نمبر2: ایسی کون سی کار ہے جس کو صرف ہیلمٹ پہن کر چلایا جا سکتا ہے۔ جواب ون ریسنگ کار۔
پہیلی نمبر3: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پرندوں میں سب سے زیادہ عمر کس کی لمبی ہوتی ہے۔ جواب کوے کی۔
پہلی نمبر 4: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا ریلوے پل کہاں اور کس دریا کے اوپر واقع ہے۔ جواب چناب ریلوے بریج جو انڈیا میں واقع ہے۔
پہیلی نمبر5:ایسے جانور کا نام بتائیں جو اچھل نہیں سکتا. جواب ہاتھی ۔
پہیلی نمبر 6: وہ کون سا جانور ہے جو سانپ کی طرح اپنی کھال بدل سکتا ہے.جواب مکڑی ۔
پہیلی نمبر 7: اخبار کا سلسلہ دنیا میں سب سے پہلے کس ملک نے شروع کیا.جواب چائنہ ۔
پہلی نمبر8: وہ کون سی چیز ہے جو ہمیشہ نیچے آتی ہیں کبھی اوپر نہیں جاتی۔جواب بارش۔
پہیلی نمبر9:کیا آپ ایسے جانور کا نام بتا سکتے ہیں جو بول نہیں سکتا۔جواب زوافہ ۔
.پہیلی نمبر10:وہ کیاہےجوہروقت آپ کے پاس ہوتاہے لیکن آپ کہیں نہ کہیں اسے چھوڑدہتےہیں.جواب انگلیوں کےنشان
اگر آپ نے ان تما م پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ زہین ا سان ہیں اورجو جوگ ان کاجواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کوامپروکرنےکی ضرورت ہے۔ لہٰزا اگرآپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عا دت کا شکار ہیں اوراس کے علاوہ اگر آپ بہت س پر یشا نیو ں کا شکار ہیں تو اس مسئلے کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں ہمارے دعائے باطن میں شامل ہونے کا طریقہ جاننے کے لیےنیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Bachedani (Uterus) Mein Rasoli Ka Ilaj
بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز یا دیگر پوشیدہ بیماریاں آج بے شمار خواتین میں حمل میں رکاوٹ کا سبب بن رہی ہیں، جن کا بروقت علاج نہ صرف ضروری ہے بلکہ بعض اوقات یہ مسائل بانجھ پن تک لے جاتے ہیں۔ جب دوائیاں، آپریشن اور مہنگے علاج ناکام ہو جائیں، تب بھی ربِّ کائنات کا در...
Peshab Mein Jalan Aur Infection Ka Ilaj
پیشاب میں جلن اور بار بار انفیکشن ہونا ایک ایسا مسئلہ ہے جو مردوں اور عورتوں دونوں کو سالوں تک پریشان کر سکتا ہے۔ کئی لوگ مہنگے علاج اور دوائیوں کے باوجود صرف وقتی آرام پاتے ہیں، لیکن کچھ وقت بعد مسئلہ پھر لوٹ آتا ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون کئی سالوں سے اس تکلیف میں مبتلا...
Bacha Dani Ki Rasoli Se Nijat Ka Naqsh
ایک خاتون کئی سالوں سے بچّہ دانی میں رسولیوں (گلٹیوں) کی وجہ سے شدید تکلیف، بے ترتیبی حیض، اور بانجھ پن کا شکار تھیں۔ بار بار علاج، ٹیسٹ، اور دوائیں لینے کے باوجود رسولیاں ختم ہونے کے بجائے دوبارہ بن جاتی تھیں، جس سے جسمانی و ذہنی اذیت بڑھتی گئی۔ ڈاکٹرز نے سرجری کی...
Baby Not Growing In Pregnancy
کیا آپ کا بچہ اچھے سے گروتھ نہیں کر رہا۔آپ کو حمل ضائع ہو جانے کا خوف ہے توبچے کی گروتھ سے متعلق آپ کو جو بھی مسائل ہیں۔ ان کے فوری روحانی حل کے لیے آپ کو دئیے جائیں گے آپ کے نام سے منسوب دو تعویزات۔جس کی برکت سے بے شمار حاملہ خواتین کے بچوں کی رکی ہوئی گروتھ بھی...
Uterine Fibroids Treatment
بچے دانی کی رسولیاں فائبرائڈز ایک ایسی بیماری ہے جواکثر خواتین کو مسلسل پیٹ میں کھچاؤ، کمر کا بوجھ، غیر معمولی خون آنا اور ذہنی دباؤ کا شکا ر کر دیتی ہے۔ ایسے میں عورت کے دل سے بار بار یہ صدا نکلتی ہے: ''کاش میری یہ تکلیف ختم ہو جائے، ایسے میں ہمارے روحانی ماہرین کا...
Cyst Se Shifa Ka Rohani Naqsh
پانی کی تھیلیوں سسٹ کی وجہ سے خواتین کو پیٹ میں درد، کمزوری، حیض کے مسائل اور بانجھ پن جیسی سنگین پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے۔ کئی بار مہنگے علاج اور آپریشن کے باوجود یہ مرض دوبارہ لوٹ آتا ہے جس سے مریضہ سخت ذہنی اور جسمانی اذیت میں مبتلا ہو جاتی ہے۔ ایسے میں ہماریروحا...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹی ہو یا بیٹا، دونوں ہی رحمت ہیں، مگر دل کی ایک چھپی خواہش بیٹے کے لیے بھی ہوتی ہے۔ اکثر خواتین بار بار بیٹی ہونے کے بعد دل ہی دل میں یہ دعا کرتی ہیں کہ کاش اللہ ایک بیٹے کی نعمت بھی عطا کر دے۔ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کر دہ، سورۃ...
Bachedani Mein Rasoli Ka Ilaj
ایک خاتون جو برسوں سے ماں بننے کی خواہش دل میں لیے زندگی گزار رہی تھیں، ان کی بچہ دانی میں ان گنت رسولیاں بن چکی تھیں، جن کی وجہ سے نہ صرف شدید درد اور کمزوری رہتی، بلکہ حمل ٹھہرنا بھی ناممکن ہو چکا تھا۔ ڈاکٹرز نے آپریشن کا مشورہ دیا، لیکن وہ کسی غیر فطری طریقے سے...
Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy
اکثر والدین علاج، دعائیں اور تدابیر سب کچھ آزمانے کے باوجود بیٹے کی پیدائش کی حسرت دل میں لیے پریشان رہتے ہیں۔ ایسے موقع پر ہمارے روحا نی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ یوسف کا خاص روحانی نقش، جس پر اسمائے باری تعالیٰ اور برکت والی دعاؤں کی کثرت سے پڑھائی کی گئی ہے، اللہ کے...
Bachedani Ki Rasoli Se Shifa Ka Naqsh
یوٹرس میں بننے والی رسولیاں فائبرائڈز خواتین کے لیے سب سے تکلیف دہ بیماریوں میں سے ایک ہیں۔ یہ نہ صرف شدید درد اور کمزوری کا باعث بنتی ہیں بلکہ اکثر اوقات حمل کے امکانات کو بھی ختم کر دیتی ہیں۔ دوائیاں اور آپریشن وقتی سکون دیتے ہیں مگر کچھ عرصے بعد یہ رسولیاں پھر واپس...
Uterus Inflammation And Infection
بچے دانی کا انفیکشن اور سوزش وہ تکلیف دہ مسئلہ ہے جس کی وجہ سے عورت نہ صرف شدید درد سہتی ہے بلکہ اکثر حمل کے امکانات بھی ختم ہو جاتے ہیں۔ علاج اور دوائیں بار بار استعمال کرنے کے باوجود یہ بیماری اکثر لوٹ آتی ہے لیکن اللہ کے کلام کی تاثیر سب سے بڑھ کر ہے ایک خاتون...
Bachadani Mein Infection Ka Rohani Hal
بچہ دانی کی سوزش اور انفیکشن خواتین کی زندگی میں ایک سنگین مسئلہ ہیں جو جسمانی تکلیف کے ساتھ ذہنی پریشانی اور بے چینی کا باعث بنتے ہیں۔ اس بیماری کی علامات میں پیٹ کا درد، حیض کی بے قاعدگی، سفید پانی کی زیادتی اور جسمانی کمزوری شامل ہوتی ہے جو روزمرہ کے معمولات کو...

















