ہمارے روحانی سینٹر میں بہت بڑی تعداد میں دمہ یا استما کے مریضوں کے کیس دعا اورتعویز کے لیے آتے ہیں جن میں زیادہ تر وہ مریض شامل ہیں جن پر بہت ہی شدید دم کا حملہ ہوتا ہے۔ اس وقت ان کے ہونٹ یا ہاتھ نیلے ہو رہے ہوتے ہیں غنودگی، چکر آنا اور نڈھالی جیسی علامات ظاہر ہو رہی ہوتی ہیں۔ ڈاکٹر حضرات بارہا کوشش کر رہے ہوتے ہیں مگر بعض مریضوں کی حالت اتنی نازک ہو جاتی ہے کہ ان کا سانس بحال ہی نہیں ہو رہا ہوتا۔ کھانا کھاتے وقت کسی سے بات کرتے وقت اور سوتے وقت بھی انہیں لمبے لمبے اور اکھڑے ہوئے سانس بمشکل آرہے ہوتے ہیں۔ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے کوئی چیز ان کے سانس کی نالیوں کو زور سے جکڑ رہی ہے جس سے وہ بن پانی کے مچھلی کی طرح تڑپ رہے ہوتے ہیں۔ ایسے وقت میں جب مریضوں کے عزیز رشتہ دار ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرتے ہیں تو ان کا نام اور والدہ کا نام خاص ہوا کے لیے ہمارے دعاء باطن پروگرام میں ارسال کر دیا جاتا ہے جہاں پر ان کا نام لے کر سلسلے کے بزرگ اللہ کے حضور خاص دعا کرتے ہیں۔ جوں ہی ان دعاؤں کی بدولت مریض نازک حالت سے باہر ا ٓجاتا ہے۔ اس کی حالت سنبھل جاتی ہے تو پھر انہیں دمے کے آئندہ ہونے والے حملوں سے شفا کے لیے دو تعویذات دیے جاتے ہیں۔جن میں ایک تعویز سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔جبکہ دوسرا تعویذ ہر قسم کے جادوئی اثرات اور نظر بد کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ جوں ہی یہ تعویذات مریض کے گلے میں پہنائے جاتے ہیں تو ہر قسم کی شیطانی چیزیں جو مریض کی بیماری کو تقویت دیتی ہیں۔ اور علاج کو اس پر اثر انداز نہیں ہونے دیتی وہ فورا ہی اس سے دور ہو جاتی ہیں۔ جس کے نتیجے میں مریض کو ایسی کامل شفا ادا ہوتی ہے کہ جب تک یہ نقوش اس کے پاس باحفاظت موجود رہتے ہیں تب تک اس پر دوبارہ سے دمے یا استما کا حملہ نہیں ہوتا اور وہ سانس کی ہر طرح کی تکلیف سے اللہ کے کرم کی بدولت محفوظ رہتا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب ا ستطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615