قش یَا نَافِعُ ہمارے روحانی سنٹرمیں بہت بڑی تعدادمیں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔ویسے تو نقش یَا نَافِعُ کے بے شمار فوائد ہیں۔لیکن آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ 4 بڑے بینی فٹس شیئر کریں گے.

 یَا نَافِع کا نقش

4 Biggest Benefits of Reading Ya Nafiu

جیسے کہ:
1۔اگر رزق میں اور مال ودولت میں برکت چاہتے ہیں تو نقش یَا نَافِعُ کواپنے نام سے منسوب کروائیں اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں۔تو اللہ کی رحمت سے رزق اور مال وسیع ہو جائے گا۔
2۔اگر اولاد نافرمان ہو تو نقش یَا نَافِعُ کو اولاد کے نام سے منسوب کروائیں اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں۔اولاد نیک اور فرماں بردار ہو جائے گی۔
3۔ اگر آپ پر شدید بندش ہے تو نقش یَا نَافِعُ کو اپنے نام سے منسوب کروائیں اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں۔صرف سات دن میں ہر قسم کی بندش کا توڑ ہو گا انشاء اللہ۔
4۔اگر جوڑوں اور گھٹنوں کے درد میں مبتلا ہیں تو نقش یَا نَافِعُ کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔صرف 11 دن میں درد سے مکمل نجات حاصل ہو گی۔
اگر نقش منگوانے میں کسی دشواری کا سامنا ہے تو آپ کو چاہئے کہ اس اسم اعظم یَا نَافِعُ کو روزانہ222 مرتبہ تلاوت کریں۔

نقش کا ہدیہ

نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615