آج ہم آپ کر ساتھ جو ٹوٹکہ شیئر کرنے جا رہے ہیں یہ کر نے میں تو بہت چھوٹا ہے لیکن حیرت انگیز تاثیر رکھتا ہے۔ جب آپ خو د استعمال کریں گے تو خود ہی اس کی تعریف کریں گے۔ یہ بہت ہی آزمو دہ ہے۔ااس سے صرف سات دنوں میں بال گرنا بند ہوجا ئیں گے اور نکھار بھی آئیگا۔ طریقہ یہ ہے۔لہسن (تھوم) کے اوپر جو چھلکا ہوتا ہے(چھال) حسب ضرورت لے کر روغن زیتون میں جوش دے کر محفوظ کرلیں اور نہانے سے آدھا گھنٹہ پہلے بالوں میں لگا کر مساج کریں۔ ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا اور بال نہیں گریں گے۔اس کے علاوہ آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Male: 0301-1478615
Female:0307-9451212