Maa Baap Aur Aulad Kay rishty sy kon waqaf nahi lakin ap ko ye jaan kar mazeed herat ho ghi kay marnay kay baad bhi maa baap ke rooh aulad kay liye tarapte hai. Ku kay marnay kay baad Allah Paak kuch arwah ko mohlat deta hai kay jao dekh kay ao kay tamhary marnay kay baad tamhary ghar walon nay tamhary liye sadqaat diye ya nahi kiya inhon nay tumhari kaza namazay adaa ke ya nahi ta kay tamhary naik amaal ka palra bhaari ho saky tu marnay kay baad maa baap ke rooh ghar ke chat per a kar tarapte hai aur faryad karti hai. Kay hum tumhary maa baap hai hum nay tum ko janam diya tamhari achi perwarish ke duniya mein rehty huvy tamhari har zaroorat ko poora kiya tamhara hamesha achy sy khiyal rakha tu ab jab hum duniya mein majood nahi hai.
Na hum apni aik naike barha sakty hai aur na he apny kisi gunah ko kam kar sakty hai. Aur tum hamari aulad ho hamary liye dua karo hamary naam py sadqaat do hamari kaza namazy adaa karo ta kay hamary naik amaal ka palra bhaari ho saky. Apny marhumeen ko hamesha yaad rakhey bil-khasoos apny waldain ko aur in kay Esaal e sawab kay liye dua kiya karen. Ab ap kay zehan mein ye sawal bhi ho ga kay wo konsa din hai jis din marhumeen apny zinda logon ke taraf loot aty hai. Aur faryad karty hai tu wo jumerat ke shab hote hai. Jab wo ap kay ghar ke chat per ap sy faryad karny kay liye aty hai lakin afsos es baat ka hai kay zinda log apni duniya aur apni khushiyon mein es tarah sy magan hoty hai.
Kay na tu inhay apni akhrat ke fikar hote hai. Aur na buzurgon ke prwah ke tu yaad rakhen jo log jumerat ke shab naik amaal karty hai aur Surah Fatiha parh kar apny marhumeen kay isaal e sawab kay liye dua karty hai. Tu in kay bazurg marhumeen marnay kay baad bhi Allah ke bargah mein hath utha kar dua karty hai kay Allah Paak hamari aulad ny marnay kay baad bhi nahi bulaayaa Allah Paak in ke zindagi ko asaan farma.
In ke tamaam mushkilat ko door farma in ke her khwahish ko pora farma Allah Paak marhumeen ke dua jo kay zinda logon kay liye hote hai.Kabhi rad nahi karta aur jo log apny marhumeen kay liye dua karty hai. Wo asal mein apni bhalai kay liye he dua kar rhy hoty hai es liye hamey khaas tor per jumerat ko apny guzray huvy afraad kay liye khasoosi duaon ka ehtemam karna chahiye ta kay unke magfirat ho saky.
Is kay ilawa hum apko bataty chalain kay rozana raat ko 10 bajy sy lay kar 10:15 tk hamary Rohani Center mein dua batan karwai jate hai jis mein 40 lakh sy ziyada afraad shamil hoty hai lehaza agar ap hamari in duaon ka hisa ban kar apny payaro kay liye Allah kay Hazoor magfirat ke istada karna chahty hai tu marhumeen ka naam aur walda ka naam comment box mein likhe aur dua batan mein shamil hony ka tareeqa maloom karny kay liye nichay diye gay phone numbers per rabta karen
ماں باپ اور اولاد کے رشتے سے کون واقف نہیں۔لیکن آپ کو یہ جان کر مزید حیرت ہوگی کہ مرنے کے بعد بھی ماں باپ کی روح اولاد کے لیے تڑپتی ہے۔ کیونکہ مرنے کے بعد اللہ پاک کچھ ارب کو مہلت دیتا ہے۔ کہ جاؤ دیکھ کے آؤ کہ تمہارے مرنے کے بعد تمہارے گھر والوں نے تمہارے لیے صدقات دیے یا نہیں۔ کیا انہوں نے تمہاری قضا نمازیں ادا کی یا نہیں تاکہ تمہارے نیک اعمال کا پلڑا بھاری ہو سکے تو مرنے کے بعد ماں باپ کی روح گھر کی چھت پر ا ٓکر تڑپتی ہے۔ اور فریاد کرتی ہے کہ ہم تمہارے ماں باپ ہیں ہم نے تم کو جنم دیا تمہاری اچھی پرورش کی دنیا میں رہتے ہوئے تمہاری ہر ضرورت کو پورا کیا۔
تمہارا ہمیشہ اچھے سے خیال رکھا تو۔ اب جب ہم دنیا میں موجود نہیں ہیں نہ ہم اپنی ایک نیکی بڑھا سکتے ہیں۔ اور نہ ہی اپنے کسی گناہ کو کم کر سکتے ہیں۔ اور تم ہماری اولاد ہو ہمارے لیے دعا کرو ہمارے نام پہ صدقات دو ہماری قضا نمازیں ادا کرو تاکہ ہمارے نیک اعمال کا پلڑا بھاری ہو سکے۔ تو ناظرین اپنے مرحومین کو ہمیشہ یاد رکھیے بالخصوص اپنے والدین کو اور ان کے اصال ثواب کے لیے دعا کیا کریں۔ اب آپ کے ذہن میں یہ سوال بھی ہوگا کہ وہ کون سا دن ہے۔ جس دن مرحومین اپنے زندہ لوگوں کی طرف لوٹ کر آتے ہیں۔ اور فریاد کرتے ہیں تو ناظرین وہ جمعرات کی شب ہوتی ہے۔ جب وہ آپ کے گھر کی چھت پر آپ سے فریاد کرنے کے لیے آتے ہیں۔ لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ زندہ لوگ اپنی دنیا اور اپنی خوشیوں میں اس طرح سے مگن ہوتے ہیں۔ کہ نہ تو انہیں اپنی آخرت کی فکر ہوتی ہے۔ اور نہ بزرگوں کی ارواح کی تو یاد رکھیں۔جو لوگ جمعرات کی شب نیک اعمال کرتے ہیں۔
اور سورہ فاتحہ پڑھ کر اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے دعا کرتے ہیں۔ تو ان کے بزرگ مرحومین مرنے کے بعد بھی اللہ کی بارگاہ میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے ہیں کہ یا اللہ ہماری اولاد میں مرنے کے بعد بھی ہمیں نہیں بلایا اے اللہ ان کی زندگی کو آسان فرما ان کی تمام مشکلات کو دور فرما ان کی ہر خواہش کو پورا فرما اللہ پاک مرحومین کی دعا جو کہ زندہ لوگوں کے لیے ہوتی ہے۔ کبھی بھی رد نہیں کرتا۔ اور جو زندہ لوگ اپنے مرحومین کے لیے دعا کرتے ہیں وہ اصل میں اپنی بھلائی کے لیے ہی دعا کر رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے ہمیں خاص طور پر جمعرات کو اپنے گزرے ہوئے افراد کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کرنا چاہیے۔
تاکہ ان کی مغفرت ہو سکے۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ روزانہ رات کو 10 بجے سے لے کر سواد تک ہمارے روحانی سینٹر میں دعائے باطن کروائی جاتی ہے۔ جس میں 40 لاکھ سے زائد افراد شامل ہوتے ہیں۔ لہذا اگر آپ ہماری ان دعاؤں کا حصہ بن کر اپنے پیاروں کے لیے اللہ کے حضور مغفرت کی استدا کرنا چاہتے ہیں اور دعائے باطن میں شامل ہونے کا طریقہ جاننے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj
پیٹ کے نچلے حصے میں درد، ناف میں تکلیف اور پیریڈ کے دوران شدید درد خواتین میں ہو نے والے پیچیدہ مسائل ہیں۔ یہ نہ صرف جسمانی کمزوری اور بے چینی کا سبب بنتا ہے بلکہ روزمرہ زندگی میں بھی رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ اکثر خواتین مختلف علاج کرواتی ہیں، دوائیاں لیتی ہیں اور آرام کی...
Symptoms And Treatment Of Likoria
لیکوریا اور پی سی او ایس خواتین میں ایسے عام مگر تکلیف دہ مسائل ہیں جو نہ صرف ماہواری کو بیقاعدہ کرتے ہیں بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ پیدا کر سکتے ہیں۔ یہ مسائل جسمانی تھکن، ذہنی دباؤ اور روزمرہ زندگی میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں...
Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj
بچہ دانی کی رسولیاں وہ مسئلہ ہے جو اکثر خواتین کو بار بار تکلیف، کمزوری اور بیچینی میں مبتلا کرتا ہے۔ کئی دفعہ آپریشن کے باوجود رسولیاں دوبارہ بن جاتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ بعض کیسز میں سرجری بھی مکمل حل نہیں بن پاتی۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کا دو...
Slow Baby Growth In Pregnancy
حمل میں بچے کی گروتھ رک جانا یا ہارٹ بیٹ نہ آنا ہر والدین کے لیے سب سے زیادہ پریشان کن اور خوفناک لمحہ ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی دباؤ اور خوف کا سبب بھی بنتا ہے۔ کئی جوڑے ڈاکٹرز سے علاج کرواتے ہیں، مگر بعض اوقات نتائج مایوس کن رہ جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک...
Bachedani Ki Salon Purani Rasoli Ka Ilaj
بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا آج کل خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی معمولی درد، کبھی غیر معمولی خون بہنا، اور کبھی پیٹ کے نچلے حصے میں بھاری پن یہ وہ علامات ہیں جو اکثر خواتین کو مسلسل پریشان رکھتی ہیں۔ایسے ہی ایک خاتون، جنہیں بچہ دانی...
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
اگر کسی خاتون کو پی سی او ایس کی شکایت ہو، ہارمونز کا بگاڑ بڑھتا جائے، وزن قابو میں نہ رہے، اور کئی سال سے علاج کے باوجود حمل ٹھہرنے کی امید ختم ہوجائے تو وہ دل سے مایوس ہو جاتی ہے۔ لیکن جب یہی خاتون قرآنِ کریم کے فیض سے شفاء پاتی ہے، تو یہ محض علاج نہیں بلکہ اللہ کی...
Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj
بچہ دانی میں رسولی بن جائے تو پیٹ کا درد، خون کی زیادتی اور اولاد نہ ہونے جیسے مسائل عورت کی زندگی کو اذیت بنا دیتے ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون جنہیں مسلسل پیٹ میں درد، کمزوری اور خون کی زیادتی رہتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ٹیسٹ کرنے کے بعد کہا کہ رسولی بڑھ چکی ہے، اب صرف آپریشن ہی...
Powerful Love Taweez For Pisces
پائیسز برجِ حوت والے لوگ خوابیدہ، جذباتی اور حساس دل رکھتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں بہت گہرائی اور خلوص سے لگتے ہیں، مگر اکثر دل ٹوٹنے یا مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ان کے دل میں محبت، امید اور دعا کی ایک بڑی دنیا چھپی ہوتی ہے، اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جذبات کی قدر کی جائے۔...
Ovaries Ki Cyst Ka Ilaj In Quran
اگر آپ کے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیوں سسٹ جیسے مسائل موجود ہیں، چاہے وہ بچے دانی اویری سسٹ میں ہوں، چھاتی میں ہوں یا جسم کے کسی اور حصے میں، اور بار بار علاج کے باوجود ختم نہیں ہوتیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ...
Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy
Bachedani Ki Rasoli Ka Qurani Ilaj
بچّہ دانی میں رسولیاں فائبرائڈز اکثر خاموشی سے بڑھتی رہتی ہیں اور خواتین کو بروقت اس کا اندازہ نہیں ہو پاتا۔ شروع میں معمولی درد یا حیض کی بے قائد گی کو عام مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون کو مسلسل پیٹ میں درد رہتاتھا لیکن ٹیسٹ میں کچھ واضح...
Surah Nisa Naqsh For Shumaila
شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...
















