Hum Qismat main humesha apny liye kuch na kuch acha karny ka hi sochty hain lakin zrori nahi k har dafa hum jo chahty hain. Wo humain mil jae. Jab humary liye kuch na kuch acha hota hai. To humari khshi ki inteha nahi rehti. Lakin jab kuch bura hojae to hum sara dosh qismat ko de daty hain. K shayad humari qismat main asa hi likha tha. Kya ap is chez sy waqif hain k hum apni zindagi ko badal sakty hain. Aj k mozu main hum btaty chaly k is website par hum wazaif dua aur taweezat k Artical bhi upload karty rehty hain. Agar ap ka koi rohani masla ho jis ka ap ko hal na milta ho to iss website k nechy diyr gy phone numbers par rabta karain.

Nazreen Qismat ko badlna allah pak ne insan k iktayar main rakha hai. Ab ap soch rahy hongy k woh kasy to chalya apko btaty hain. Nazreen Allah pak ne insano k liye aik farishta mukarar kiya hai aur is k zimy ya kam lgaya h k woh kainnat main har chalty huwy insan ka bohat jaiza lain k woh kya kam karta hai. Aur kis tarha ki soch rakhta hai. Toh agar wo apny demage main dusron k liye gary bota hai to any waly waqt main khud hi is gary main gir jata hai. Kiun k Allah pak kisi insan ka bura nahi karta. LAkin insan ki buri sochain is k mukaqadar ko bura bana dati hai.

Agar insan apny sath sath dusron k liye bhi achi soch rakhy to iss ka sath kabhi bhi burha nahi hota. Kiun k iss k muqadar main wohi rakha jata hai. Jaha is ki soch kabhi bhi qismat ko nahi denna chahya iss k ilawa agar ap apni shaksiyat ko nikharna chahty hain ya khuwahish rakhty hain k log apki izat aur tarif karain aur sab ap ko achy lafzo se yaad karain. To ap rabta kar k apny nam k Isma Azam aur wazaif bhi puch sakty hain.

ہم زندگی میں ہمیشہ اپنے لیے کچھ نہ کچھ اچھا کرنے کا ہی سوچتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ ہر دفعہ ہم جو چاہتے ہیں۔ وہ ہمیں مل جائے۔ جب ہمارے لیے کچھ نہ کچھ اچھا ہوتا ہے۔ تو ہماری خوشی کی انتہا نہیں رہتی۔ لیکن جب کچھ برا ہو جائے تو ہم سارا دوش قسمت کو دے دیتے ہیں۔ کہ شاید ہماری قسمت میں ایسا ہی لکھا تھا۔ کیا آپ اس چیز سے واقف ہیں کہ ہم اپنی قسمت کو بدل سکتے ہیں۔ آجکے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ انسان اپنی قسمت کو کس طریقے سے اور کتنی آسانی سے بدل سکتا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے آرٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اس ویب سائٹ کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین قسمت کو بدلنا اللہ پاک نے انسان کے اختیار میں رکھا ہے۔

اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ وہ کیسے تو چلیے آپ کو بتاتے ہیں۔ ناظرین اللہ پاک نے انسانوں کے لیے ایک فرشتہ مقرر کیا ہے اور اس کے ذمے یہ کار لگایا ہے کہ وہ کائنات میں ہر چلتے ہوئے انسان کا بہت جائزہ لیں کہ وہ کیا کام کرتا ہے۔ اور کس طرح کی سوچ رکھتا ہے۔ تو اگر وہ اپنے دماغ م دوسروں کے لیے بولے سوچ رکھتا ہے۔ تو وہی چیز آنے والے وقت میں اسے انسان کی قسمت میں لکھتی جائے۔ناظرین اس کا مطلب ہے کہ جو خیر جیسا سوچے گا۔اس کا نصیب بھی ویسا ہی ہوگا۔ جیسا کہ اکثر کہا جاتا ہے کہ جو انسان دوسروں کے لیے گڑھا کھودتا ہے وہ آنے والے وقت میں خود ہی اس گڑے میں گر جاتا ہے۔

کیونکہ اللہ پاک کسی انسان کا برا نہیں کرتا۔ لیکن انسان کی بری سوچیں اس کے مقدر کو برا بنا دیتی ہیں۔ اگر انسان اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے بھی اچھے سچ رکھے تو اس کے ساتھ کبھی بھی بوڑھا نہیں ہوتا۔کیونکہ اس کے مقدر میں وہی رکھا جاتا ہے۔ جہاں اس کی سوچ کام کرتی ہے۔ تو ہمیں ہمیشہ دوسروں کی بھلائی کا سوچنا چاہیے تاکہ ہمارا اپنا رول ادا ہو سکے۔ اور اپنے برے کیے کا دور کبھی بھی قسمت کو نہیں دینا چاہیے اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو نکھارنا چاہتے ہیں یا ہے خواہش رکھتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت اور تعریف کریں اور سب آپ کو اچھے لفظوں سے یاد کریں۔تو آپ رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم اور وظائف بھی پوچھ سکتے ہیں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related posts

Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj

Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj

پیٹ کے نچلے حصے میں درد، ناف میں تکلیف اور پیریڈ کے دوران شدید درد خواتین میں ہو نے والے پیچیدہ مسائل ہیں۔ یہ نہ صرف جسمانی کمزوری اور بے چینی کا سبب بنتا ہے بلکہ روزمرہ زندگی میں بھی رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ اکثر خواتین مختلف علاج کرواتی ہیں، دوائیاں لیتی ہیں اور آرام کی...

Symptoms And Treatment Of Likoria

Symptoms And Treatment Of Likoria

لیکوریا اور پی سی او ایس خواتین میں ایسے عام مگر تکلیف دہ مسائل ہیں جو نہ صرف ماہواری کو بیقاعدہ کرتے ہیں بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ پیدا کر سکتے ہیں۔ یہ مسائل جسمانی تھکن، ذہنی دباؤ اور روزمرہ زندگی میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں...

Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj

بچہ دانی کی رسولیاں وہ مسئلہ ہے جو اکثر خواتین کو بار بار تکلیف، کمزوری اور بیچینی میں مبتلا کرتا ہے۔ کئی دفعہ آپریشن کے باوجود رسولیاں دوبارہ بن جاتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ بعض کیسز میں سرجری بھی مکمل حل نہیں بن پاتی۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کا دو...

Slow Baby Growth In Pregnancy

Slow Baby Growth In Pregnancy

حمل میں بچے کی گروتھ رک جانا یا ہارٹ بیٹ نہ آنا ہر والدین کے لیے سب سے زیادہ پریشان کن اور خوفناک لمحہ ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی دباؤ اور خوف کا سبب بھی بنتا ہے۔ کئی جوڑے ڈاکٹرز سے علاج کرواتے ہیں، مگر بعض اوقات نتائج مایوس کن رہ جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک...

Fibroids Treatment In Quran

Fibroids Treatment In Quran

بچہ دانی کی رسولیاں کبھی درد، کبھی بھاری پن، کبھی خون کے بہاؤ میں خرابیکی وجہ بنتی ہیں اور جب یہ بڑی ہو جائیں تو اکثر ڈاکٹر فوری آپریشن کا مشورہ دیتے ہیں۔اسی طرح کی تکلیف میں ایک خاتون مبتلا تھیں۔ ان کے الٹراساؤنڈ میں 6cm کی بڑی رسولی واضح تھی، جس نے ان کی روزمرہ...

Symptoms And Treatment Of Likoria

Symptoms And Treatment Of Likoria

ایک خاتون جنہیں سالوں سے پی سی او ایس، ہارمونی بگاڑ اور لیکوریا جیسے مسائل نے گھیر رکھا تھا۔ چہرے پر دانے، وزن میں اضافہ، بیترتیب حیض اور کمزوری نے زندگی کو اجیرن بنا دیا تھا۔ ہر علاج آزمایا، ہر دوا کھائی، مگر راحت نصیب نہ ہوئی۔ ڈاکٹرز کی امیدیں بھی دم توڑ چکی...

Bachedani Ki Salon Purani Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Ki Salon Purani Rasoli Ka Ilaj

بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا آج کل خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی معمولی درد، کبھی غیر معمولی خون بہنا، اور کبھی پیٹ کے نچلے حصے میں بھاری پن یہ وہ علامات ہیں جو اکثر خواتین کو مسلسل پریشان رکھتی ہیں۔ایسے ہی ایک خاتون، جنہیں بچہ دانی...

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

اندے دانی (اووری) میں سسٹ بن جانا خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ اور پریشان کن بیماری ہے۔ اس کی وجہ سے اکثر خواتین کو، حیض میں خرابی،مستقل کمزوری کا سامنا رہتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جن کی اندے دانی میں بار بار سسٹ بن رہی تھی۔ کئی مہنگے ٹیسٹ، دوائیں اور علاج...

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

اگر کسی خاتون کو پی سی او ایس کی شکایت ہو، ہارمونز کا بگاڑ بڑھتا جائے، وزن قابو میں نہ رہے، اور کئی سال سے علاج کے باوجود حمل ٹھہرنے کی امید ختم ہوجائے تو وہ دل سے مایوس ہو جاتی ہے۔ لیکن جب یہی خاتون قرآنِ کریم کے فیض سے شفاء پاتی ہے، تو یہ محض علاج نہیں بلکہ اللہ کی...

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

جب انڈے دانی میں پانی یا خون کی تھیلی بن جائے تو عورت کی زندگی تکلیفوں سے بھر جاتی ہے۔ پیٹ کا درد، سوجن، اور ہارمونی بگاڑ اُس کے لیے معمول کی زندگی گزارنا مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز سے رابطے میں آئیں جنہیں انڈے دانی میں پانی اور خون کی...

Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez

اولاد عورت کے وجود کی خوشبو ہے، مگر جب یہ نعمت نہ ملے تو زندگی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ ایک خاتونبھی ایسی ہی تھیں جن کی شادی کو دس سال گزر چکے تھے، مگر ہر علاج کے باوجود امید ٹوٹ جاتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ہر ممکن کوشش کی مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔ پھر انہوں نے یقینِ کامل کے ساتھ...

Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj

بچہ دانی میں رسولی بن جائے تو پیٹ کا درد، خون کی زیادتی اور اولاد نہ ہونے جیسے مسائل عورت کی زندگی کو اذیت بنا دیتے ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون جنہیں مسلسل پیٹ میں درد، کمزوری اور خون کی زیادتی رہتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ٹیسٹ کرنے کے بعد کہا کہ رسولی بڑھ چکی ہے، اب صرف آپریشن ہی...