Aj kay mozu mein ap sy chand mushkil aur dilchasp paheliyon pochi jay ghi jo kay ap kay general knowledge mein izaafay kay liye bohat mufeed sabat ho ghi. Aur agar ap nay in ka sahi aur fori jawab dy diya tu samjh lijiy ga kay ap bohat chusat aur tandrust dimag kay malik hai. In paheliyon ka jawab sochany kay liye ap kay pas siraf 10 seconds ka waqt ho ga hamary es moozu sy ap apni hazir demagi ka andaza bohat achi tarah sy laga sakty hai. Aur ap ye bhi ba-khubi jaan sakty hai kay ap ka I Q- level kitna hai. Magar es sy pehlay hum ap ko bataty chalay kay hamari es website per zindagi kay tamaam Rohani masail kay hal kay liye Articals upload kiye ja rhy ha.
Agar ap ka bhi koi Rohani masla ho aur uss ka ap ko hal na mil rha ho tu ap hamary Rohani Centre mein rabta kar kay apna es maslay sy chutkaray kay liye Wazaif aur Qurani Taweezaat hasil kar sakty hai. Tu aiye chalty hai paheliyon ke janib
Paheli Number 1: Wo kiya hai jis ko jo banata hai uss ko es ke zarorat nahi hote jo kharidta hai wo istamaal nahi karta aur jo istamaal karta hai wo janta nahi Jawab : Kafan
Paheli Number 2: Kiya ap bata sakty hai kay insani ankh kitny mega Pixcels hote hai Jawab:576 Mega Pixcels
Paheli Number 3: Aise kiya cheez hai jo kamray ko bhar skati hai bina koi jagah gheray Jawab: Roshani
Paheli Number 4: Aise konsi cheez hai jo pani mein paida hote hai aur pani mein he mar jate hai Jawab :Baraf
Paheli Number 5:Kiya ap bata skaty hai kay wo konsa mulk hai jis nay khalaa mein sabziyan uganay ke koshish ke the Jawab:Rashiya
Paheli Number 6:Aik ganja chor kisi ghar mein chori karnay kay liye gaya uss nay wahan ke sari cheezy utha li lakin aik cheez uss nay nahi uthai tu ap bata sakty hai wo kiya cheez thi Jawab:Kanghi
Paheli Number 7: Wo kiya cheez hai jis ko log khatay bhi hai lakin phir bhi wo kam nahai hota balkay bharta he jata hai Jawab:Lalach
Paheli Number 8:Aik dabbe mein 32 danay jo batlay baray siyaany batay kiya Jawab:Dant
Paheli Number 9: Aik Talaab mein 50 machliyan hai 10 machliyan mar jate hai tu batay baqi kitni machliyan talaab mein baqi ho ghi Jawab:50 he ku kay mari hoi machliyan bhi pani kay andar he hai
Paheli Number 10: Kiya ap bata sakty hai kay wo konsi cheez hai jo jis mulak mein banti hai uss sy ziyaada dosray mulk mein farokht ho rhe hai Jawab:Fazaai safar kay ticket
agar ap nay in tamaam Paheliyon ka jawab theek diya hai tu samjh lay kay ap aik zaheen insan hai aur jo log in ka jawab nahi dy pay tu unhay khud ko improv karnay ke zaroorat hai lehaza agar ap ko lagy kay ap dimagi tor per ziyaada taiz nahi aur bholnay ke adat ka sakaar hai aur uss maslay kay hal kay liye apny naam ka free ism e azam janna chahty hai tu apna aur walda ka naam comment box mein likhe
آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔ جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ ہمارے اس موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہماری ا س ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حلکے آرٹیکلز اپلوڈ کیے جا رہیں ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنا اس مسئلے سے چھٹ کارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔
تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔
پہیلی نمبر ایک :وہ کیا ہے جس کو جو بناتا ہے اس کو اس کی ضرورت نہیں ہوتی جو خریدتا ہے وہ استعمال نہیں کرتا اور جو استعمال کرتا ہے وہ جانتا نہیں۔ جواب کفن۔
پہیلی نمبر دو :کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ انسانی آنکھ کتنے میگا پکسلز ہوتی ہے۔ جواب 576 میگا پکسلز۔
پہیلی نمبر تین :ایسی کیا چیز ہے جو کمرے کو بھر سکتی ہے بنا کوئی جگہ گھیرے۔ جواب روشنی۔
پہیلی نمبر چار :ایسی کون سی چیز ہے جو پانی میں پیدا ہوتی ہے اور پانی میں ہی مر جاتی ہے۔ جواب برف۔
پہلی نمبر پانچ :کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ کون سا ملک ہے جس نے خلا میں سبزیاں اگانے کی کوشش کی تھی۔ جواب رشیا۔
پہلی نمبر چھ :ایک گنجا چور کسی گھر میں چوری کرنے کے لیے گیا اس نے وہاں کی ساری چیزیں اٹھا لی لیکن ایک چیز اس نے نہیں اٹھائی تو آپ بتا سکتے ہیں وہ کیا چیز تھی۔جواب کنگھی۔
پہیلی نمبر سات :وہ کیا چیز ہے جس کو لوگ کھاتے بھی ہیں لیکن پھر بھی وہ کم نہیں ہوتا بلکہ بڑھتا ہی جاتا ہے۔ جواب لالچ۔
پہیلی نمبر آٹھ: ایک ڈبے میں 32 دانے جو بتلائیں بڑے سیانے بتائیں کیا۔جواب دانت۔
پہیلی نمبر نو: ایک طلاب میں 50 مچھلیاں ہیں 10 مچھلیاں مر جاتی ہیں تو بتائیں باقی کتنی مچھلیاں تالاب میں باقی ہوں گی۔ جواب 50 ہی کیونکہ مری ہوئی مچھلیاں بھی پانی کے اندر ہی ہیں۔
پہیلی نمبر دس :کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ کون سی چیز ہے جو جس ملک میں بنتی ہے اس سے زیادہ دوسرے ملک میں فروخت ہوتی ہے۔ جواب فضائی سفر کے ٹکٹ۔
اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔ اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہیں۔ اور اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں۔ توان نمبر پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj
پیٹ کے نچلے حصے میں درد، ناف میں تکلیف اور پیریڈ کے دوران شدید درد خواتین میں ہو نے والے پیچیدہ مسائل ہیں۔ یہ نہ صرف جسمانی کمزوری اور بے چینی کا سبب بنتا ہے بلکہ روزمرہ زندگی میں بھی رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ اکثر خواتین مختلف علاج کرواتی ہیں، دوائیاں لیتی ہیں اور آرام کی...
Symptoms And Treatment Of Likoria
لیکوریا اور پی سی او ایس خواتین میں ایسے عام مگر تکلیف دہ مسائل ہیں جو نہ صرف ماہواری کو بیقاعدہ کرتے ہیں بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ پیدا کر سکتے ہیں۔ یہ مسائل جسمانی تھکن، ذہنی دباؤ اور روزمرہ زندگی میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں...
Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj
بچہ دانی کی رسولیاں وہ مسئلہ ہے جو اکثر خواتین کو بار بار تکلیف، کمزوری اور بیچینی میں مبتلا کرتا ہے۔ کئی دفعہ آپریشن کے باوجود رسولیاں دوبارہ بن جاتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ بعض کیسز میں سرجری بھی مکمل حل نہیں بن پاتی۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کا دو...
Ultrasound Mei Beti Or Paida Hua Beta
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے، اور والدین کی خواہشیں کبھی کبھار کسی خاص دعا میں مرکوز ہو جاتی ہیں۔ ایک خاتون جن کے دل میں بیٹے کی شدید تمنا تھی، بار بار الٹراساؤنڈ میں ان کے بچے کی جنس کے بارے میں یہی بتایا گیا کہ بیٹی ہے۔یہا ں تک کہ ڈاکٹرز نے سکرین پر انہیں بیٹی...
Slow Baby Growth In Pregnancy
حمل میں بچے کی گروتھ رک جانا یا ہارٹ بیٹ نہ آنا ہر والدین کے لیے سب سے زیادہ پریشان کن اور خوفناک لمحہ ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی دباؤ اور خوف کا سبب بھی بنتا ہے۔ کئی جوڑے ڈاکٹرز سے علاج کرواتے ہیں، مگر بعض اوقات نتائج مایوس کن رہ جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک...
Fibroids Treatment In Quran
بچہ دانی کی رسولیاں کبھی درد، کبھی بھاری پن، کبھی خون کے بہاؤ میں خرابیکی وجہ بنتی ہیں اور جب یہ بڑی ہو جائیں تو اکثر ڈاکٹر فوری آپریشن کا مشورہ دیتے ہیں۔اسی طرح کی تکلیف میں ایک خاتون مبتلا تھیں۔ ان کے الٹراساؤنڈ میں 6cm کی بڑی رسولی واضح تھی، جس نے ان کی روزمرہ...
Symptoms And Treatment Of Likoria
ایک خاتون جنہیں سالوں سے پی سی او ایس، ہارمونی بگاڑ اور لیکوریا جیسے مسائل نے گھیر رکھا تھا۔ چہرے پر دانے، وزن میں اضافہ، بیترتیب حیض اور کمزوری نے زندگی کو اجیرن بنا دیا تھا۔ ہر علاج آزمایا، ہر دوا کھائی، مگر راحت نصیب نہ ہوئی۔ ڈاکٹرز کی امیدیں بھی دم توڑ چکی...
Bachedani Ki Salon Purani Rasoli Ka Ilaj
بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا آج کل خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی معمولی درد، کبھی غیر معمولی خون بہنا، اور کبھی پیٹ کے نچلے حصے میں بھاری پن یہ وہ علامات ہیں جو اکثر خواتین کو مسلسل پریشان رکھتی ہیں۔ایسے ہی ایک خاتون، جنہیں بچہ دانی...
Surah Yusuf K Wasile Se Beta
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے،لیکن جب گھر میں صرف بیٹیاں ہی ہوں تو دل میں بیٹے کی خواہش اور بھی شدت سے تڑپنے لگتی ہے۔ایسا ہی حال ایک خاتون کا بھی تھا دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود ان کا دل ایک بیٹے کی دعا میں بیقرار رہتا’بہت دوائیاں کھائیں، دعائیں مانگیں مگر ہر...
Surah Ash Shuara And Fibroids
بعض اوقات بیماری اتنی بڑھ جاتی ہے کہ ہر علاج، ہر دوا اور ہر دعا بے اثر لگنے لگتی ہے۔ ایک خاتون کو بھی یہی کہا گیا کہ اُن کے جسم میں رسولی اس حد تک پھیل چکی ہے کہ اب آپریشن کے بغیر علاج ممکن نہیں۔ دل ٹوٹ چکا تھا، لیکن ایمان زندہ تھا۔ انہوں نے ہمارے روحانی ماہرین سے...
Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez
اندے دانی (اووری) میں سسٹ بن جانا خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ اور پریشان کن بیماری ہے۔ اس کی وجہ سے اکثر خواتین کو، حیض میں خرابی،مستقل کمزوری کا سامنا رہتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جن کی اندے دانی میں بار بار سسٹ بن رہی تھی۔ کئی مہنگے ٹیسٹ، دوائیں اور علاج...
Masana Ka Dard/Jalan Ka Rohani Naqsh
مثانے کا انفیکشن ایک ایسی اذیت ہے جو انسان کو کمزور اور بے چین کر دیتی ہے۔ جلن، درد، بار بار پیشاب آنا اور سوزش جیسے مسائل دن رات کی نیند اور سکون چھین لیتے ہیں۔ یہی تکلیف ایک خاتون کو بھی تھی جنہوں نے ہر علاج آزما لیا، مگر آرام نہ ملا۔ آخرکار انہوں نے ہمارے روحانی...

















