Bal aurat ki khubsurti ka aham hisa hony k sath sath shaksiyat main bhi makna tisi kashish paida karty hain. Jismani sehat aur husan ki tarha balo ki hifazat aur nighdashat bhi bohat zaruri hai ta k hair ki khubsurat aur kashish banaya ja saky, hair ki taraf sy thori si bhi la parwahi barti jae to hair jhario ki tarha bad numa ho jaty hain yahi nahi balka bal jaldi safeed hony lagty hain.
Hair ko bimar sy bachana aur sehat mand rakhny k liye apni ghiza main protine, vitamin, aur Iron shamil karny par khas tawajou dain ta k hair ki kashish manid na pary aur bal pur kashish rahain. Thanda pani balon k liye Aab Hayat hai aur is par balon main malish aksair ka kam karti hai. Sir ko thandy pani k sath dhoty waqt hair ko unglio ki madad sy masalna aur ragarna balon ki sehat k liye mufeed hai.
بال عورت کی خوبصورتی کا اہم حصہ ہونے کے ساتھ ساتھ شخصیت میں بھی مقنا طیسی کشش پیدا کرتے ہیں۔ جسمانی صحت اور حسن کی طرح بالوں کی حفاظت اور نگہداشت بھی بہت ضروری ہے تا کہ بالوں کو خوبصورت اور پر کشش بنایا جاسکے،بالوں کی طرف سے تھوڑی سی بھی لا پرواہی برتی جائے تو بال جھاڑیوں کی طرح بد نما ہو جاتے ہیں یہی نہیں بلکہ بال جلدی سفید ہونے لگتے ہیں۔
بالوں کو بیماری سے بچانے اور صحت مند رکھنے کے لیے اپنی غذا میں پروٹین، وٹامن اور آئرن شامل کرنے پر خاص توجہ دیں تاکہ بالوں کی کشش ماند نہ پڑے اور بال پرکشش رہیں۔ٹھنڈا پانی بالوں کے لیے آب حیات ہے اور اس پر بالوں میں مالش اکسیر کا کام کرتی ہے۔ سر کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ دھوتے وقت بالوں کو انگلیوں کی مدد سے مسلنا اور رگڑنا بالوں کی صحت کے لیے مفید ہے۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-147861
LATEST POST
- یَا قَھَّارُکے تعویز سےجادو کے اثرات کا توڑالسلام علیکم ناظرین! اللہ سب پر غالب ہے۔ بلکہ غالب سے غالب تر ہے اور… Read more: یَا قَھَّارُکے تعویز سےجادو کے اثرات کا توڑ
- وہم، وسوسے شیطانی خیالات سے مکمل چھٹکارا پانے کا تعویذاگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم، وسوسے شیطانی خیالات، ماضی کے اداس کر… Read more: وہم، وسوسے شیطانی خیالات سے مکمل چھٹکارا پانے کا تعویذ
- ہر وقت نیند یا سستی کاغلبہ ختم کرنے کا تعویزجس انسان کی باڈی میں بلڈ سرکولیشن اچھے سے نہ ہو رہی ہو یا سٹریس… Read more: ہر وقت نیند یا سستی کاغلبہ ختم کرنے کا تعویز
- نقش کامیابی سے آپ کو ملے گا وہ سب کچھ جس کا آپ کو سالوں سے انتظار تھا رشتہ داربھی سب دیکھ کر چونک جائیں گے انشاء اللہاگر آپ بہت ہی لمبے عرصے سے مسلسل اپنی زندگی میں ناکامیوں کا سامنا کرنے… Read more: نقش کامیابی سے آپ کو ملے گا وہ سب کچھ جس کا آپ کو سالوں سے انتظار تھا رشتہ داربھی سب دیکھ کر چونک جائیں گے انشاء اللہ
- نقش سورۃبقرہ سے شیطانی چیزوں کا جڑ سے توڑاگر آپ پر کسی بھی قسم کے جادو بندش پوری نظر یا سحروا ٓسیب کے… Read more: نقش سورۃبقرہ سے شیطانی چیزوں کا جڑ سے توڑ
- نقش سورۃالنساء کی برکت سے ذلت و رسوائی کو بھول جائیے سسرال والوں سے بنائیے خوشگوارتعلقات اور بن جائیے ان کے گھر کی رونقخواتین شاید یہ بات نہیں جانتی کہ ان کی زندگی کے ہر ہر مسئلے کا… Read more: نقش سورۃالنساء کی برکت سے ذلت و رسوائی کو بھول جائیے سسرال والوں سے بنائیے خوشگوارتعلقات اور بن جائیے ان کے گھر کی رونق