Wazan kam karny aur isy control karny k liye bbehad asan aur sada tariky ap sy share kar rhy hain. hinhy apna kar ap bhi apna wazan kam kar sakty hain. Jab bhi khana khae salaad ka khasosi ahtemam karain. Ta k roti ya chawal kam khae jae, Asi khurak khae jis main kam caleriz hon aur sirf is waaqt khae jab bhok lagi ho. Humesha beth kar khae, chalty phirty na khae. Khany k duran mutaliya karna ya TV dekhna taek kar dain. Ya yad rakhain k ap ne kya khaya aur kab khaya tha.
Methayan zyda na khae. Bagar malai ka dhoodh istmal karain aur biskit cake methayan chor dain. Kiun k ya chezan wazan main izaafa karti hain. Ghar main phala aur asi chezon ka stock rakhain jin main chiknai namak aur shakar kam ho. Humesha bagar charbi ka gosht istmal karain. Humesha choti plate main khana khae. Din main 2 sy zyda bar na khae. Aik waqt ka khana sirf bar khaeain. Pani zyda piyan. khany sy pehly huesha pani piyan, aur khany k bad pani kabhi mat piyan. Kiun k khany k bad pani pina zehar sy kam nuqsan da nahi.
وزن کم کرنے اور اسے کنٹرول کرنے کے لیے بے حد آسان اور سادہ طریقے آپ سے شیئر کر رہے ہیں جنہیں اپنا کر آپ بھی اپنا وزن کم کر سکتے ہیں۔ جب بھی کھانا کھائیں سلاد کا خصوصی اہتمام کریں تا کہ روٹی یا چاول کم کھائے جائیں،ایسی خوراک کھائیں جس میں کم کیلوریز ہوں اور صرف اس وقت کھائیں جب بھوک لگی ہو۔ ہمیشہ بیٹھ کر کھائیں،چلتے پھرتے نہ کھائیں۔ کھانے کے دوران مطالعہ کرنا یا ٹی وی دیکھنا تعک کر دیں۔ یہ یاد رکھیں کہ آپ نے کیا کھایا اور کب کھایا تھا۔مٹھائیاں زیادہ نہ کھائیں۔
بغیر ملائی کا دودھ استعمال کریں او ر بسکٹ کیک مٹھائیاں چھوڑ دیں کیونکہ یہ چیزیں وزن میں اضافہ کرتی ہیں۔گھر میں پھلا اور ایسی چیزوں کا سٹاک رکھیں جن میں چکنائی نمک اور شکر کم ہو۔ ہمیشہ بغیر چربی کا گوشت استعمال کریں ہمیشہ چھوٹی پلیٹ میں کھانا کھائیں۔ دن میں دو سے زیا دہ بار نہ کھائیں۔ ایک وقت کا کھانا صرف بار کھائیں۔ پانی زیادہ پئیں۔ کھانے سے پہلے ہمیشہ پانی پئیں، اور کھانے کے بعد پانی کبھی مت پئیں۔ کیونکہ کھانے کے بعدپانی پینا زہر پینے سے کم نقصان دہ نہیں۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-147861
LATEST POST
- Zalim Sas Ka Dil Naram Karne Ka Amalدنیا کا مشکل ترین کام ہے ہر کام میں نقص نکالنے والی اور بہو کو… Read more: Zalim Sas Ka Dil Naram Karne Ka Amal
- Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweezاگر آپ کابچہ بہت روتا ہے ۔اور ہر وقت بیمار رہتا ہے ۔ اور آ… Read more: Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweez
- Pait K Keeron Ka Rohani Ilajاگرآپ کے بچے کے پیٹ میں بہت درد ہوتا ہے۔اور وہ اپنی عمر سے بہت… Read more: Pait K Keeron Ka Rohani Ilaj
- Jodo Aur Ghutno KE Dard Ka Powerful Ilajاگر آپ گھٹنوں اور جوڑوں کے درد سے پریشان ر ہتے ہیں۔ گھٹنے بہت کمزور… Read more: Jodo Aur Ghutno KE Dard Ka Powerful Ilaj
- Surah Yaseen Ka Amalآج ہم آپ کے ساتھ ایک ایسی قرآنی آیت کا ذکرکرنے والے ہیں جو آپ… Read more: Surah Yaseen Ka Amal
- Naqsh Ya Jabaruاگر آپ ایسی شخصیت کے مالک ہیں کہ آپ لوگوں سے ڈرتے ہیں۔ان کی آنکھوں… Read more: Naqsh Ya Jabaru