Nazreen Aj ka mozu Surah E Kausar ka wazifa hai. Jo k ap har maqsad main kamyabi k liye kar sakty hain. Agar ap ki shadi nahi ho rahi to ap ya wazifa apni shadi sy k liye kar sakty hain. InshaAllah ap ko iss main kamyabi mily gi. Agar ap berozgar hain aur apka ka koi kam nahi horha to ap is k liye bhi ya wazifa kar sakty hain. Agar ap kisi k dil main apni muhabat paida karna chahty hain to is amal k liye bhi ya wazifa kar sakty hain. Iss wazify ko shuru karny sy phly ap ny 1,1 martaba Awal O Akhir Darood Sharif parhna hai. Aur phir Ya Allah Ya rehman Ko 120 martaba parhna hai. InshaAllah ap ki har hajit puri hojae gi.
ناظرین آج کا وظیفہ سورہ کوثر کا وظیفہ ہے۔ جو کہ آپ ہر مقصد میں کامیابی کے لیے کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی تو آپ یہ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کر سکتے ہیں۔انشاء اللہ آپ کو اس میں کامیابی ملے گی۔اگر آپ بے روزگار ہیں اور آپ کا کوئی کام نہیں ہو رہاتو آپ اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے دشمن ہیں جو آپ کو نقصان پہنچا تے ہیں تو ان سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔اگر آپ کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کر نا چاہتے ہیں تو اس عمل کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے آپ نے ایک ایک مرتبہ اول وآخر درود شریف پڑھنا ہے۔اور پھر یا اللہ یا الر حمن کو 120 مرتبہ پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615
LATEST POST
- Shohar K Pas Beron Mulk Jane Ka Wazifaہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون نے کال کی اور ہمیں بتایا کہ اُن کے… Read more: Shohar K Pas Beron Mulk Jane Ka Wazifa
- Sirf 1 Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jsi Giایسے افراد جو سخت غربت اور تنگ دستی کا شکار رہتے ہیں یا کسی بھی… Read more: Sirf 1 Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jsi Gi
- Zalim Sas Ka Dil Naram Karne Ka Amalدنیا کا مشکل ترین کام ہے ہر کام میں نقص نکالنے والی اور بہو کو… Read more: Zalim Sas Ka Dil Naram Karne Ka Amal
- Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweezاگر آپ کابچہ بہت روتا ہے ۔اور ہر وقت بیمار رہتا ہے ۔ اور آ… Read more: Nazar e Bad Se Bachne Ka Taweez
- Pait K Keeron Ka Rohani Ilajاگرآپ کے بچے کے پیٹ میں بہت درد ہوتا ہے۔اور وہ اپنی عمر سے بہت… Read more: Pait K Keeron Ka Rohani Ilaj
- Jodo Aur Ghutno KE Dard Ka Powerful Ilajاگر آپ گھٹنوں اور جوڑوں کے درد سے پریشان ر ہتے ہیں۔ گھٹنے بہت کمزور… Read more: Jodo Aur Ghutno KE Dard Ka Powerful Ilaj