رزق کی تنگی معاشی تنگی اور کاروبار کی تنگی کے لیے یہ وظیفہ لاجواب ہے۔ ملازمت کے حصول کے لیے نوکری خطرہ میں ہو تو اس کی حفاظت کے لیے۔پھنسی ہوئی رقم کی واپسی کے لیے، کاروبار میں آسانی کے لیے، جلد شادی کے حوالےکے لیےاورتمام مسائل کے حل کے لیے  بہترین وظیفہ ہے۔ وضو بے وضو پاک ناپاک اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے چلتے پھرتے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں پڑھیں۔ تمام گھر والے پڑھیں۔ اگر سب نہ پڑ ھ سکے تو جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا نفع ہوگا۔اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے سب سے پہلے اول وآخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ پھر

(یَا بَاسِطُ یَا فَتَاح)ُ

کا ورد کریں۔

کا 313 مرتبہ ورد کریں انشاء ا للہ اللہ آپ کی تمام مشکلات کا حل اس وظیفے سے نکال دے گا۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

Ism Ar-Razzaq Ka Faizi Taweez

الرَّزَّاق کا مطلب ہے رزق دینے والا۔ رزق صرف پیسہ نہیں بلکہ عزت، سکون اور خوشی بھی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگ محنت کے باوجود مالی تنگی، بے برکتی اور کاروباری نقصان کا شکار ہیں۔ بعض اوقات جادو یا بندش کی وجہ سے بھی رزق کے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔الرَّزَّاق کا خاص...

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

Ya Muhaimin Ka Powerful Naqsh

اللہ تعالیٰ کا صفاتی ناماَلْمُہَیْمِناس کی حفاظت اور نگرانی کی شان بیان کرتا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن افراد کے لیے بے حد مؤثر ہے جو بار بار بیماری کا شکار ہوتے ہیں یا علاج کے باوجود صحت مند نہیں ہو پاتے۔ اکثر یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ نظرِ بد، جادو یا بندش کے اثرات جسم...

Al Momin Ka Powerful Naqsh

Al Momin Ka Powerful Naqsh

اللہ کا یہ بابرکت ناماَلْمُؤْمِندلوں کو سکون اور زندگی کو تحفظ دینے والا ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بے حد مؤثر سمجھا جاتا ہے جو خوف، بے چینی یا جادو اور بندش کے اثرات میں مبتلا ہوں۔ بعض اوقات بیماری کا ظاہری علاج ہو رہا ہوتا ہے مگر اندر سے دل خوف اور...

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

Leo Burj Asad Ka Powerful Taweez

برج اسد لیو کی فطرت میں جرات مندی، خود اعتمادی اور قیادت کا جذبہ شامل ہے۔ آپ ہمیشہ دوسروں سے آگے رہنے اور اپنی محنت سے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر زندگی کے کچھ مراحل میں محبت اور شادی میں رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جو آپ کی خوشیوں کو متاثر کر دیتی ہیں۔ ایسے وقت...

Powerful Love Taweez For Libra

Powerful Love Taweez For Libra

برج میزان کے لوگ اپنے توازن، انصاف پسندی اور محبت بھرے دل کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ زندگی میں ہر چیز متوازن اور خوشگوار رہے، خاص طور پر رشتوں میں۔ مگر بعض اوقات زندگی میں مشکلات، بندشیں یا جادو آپ کی محبت اور خوشیوں میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ اگر آپ کو...

La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa

La Hasil Mohabbat Ko Pane Ka Wazifa

آپ کی زندگی میں ایسا شخص ہو جس سے آپ بے بناہ محبت کرتے ہوں۔ اس کے بغیر آپ نے اپنی زندگی کا تصور بھی نہ کیا ہو۔اس نے آپ کے ساتھ بہت وعدہ بھی کیے اور ہر طرح کا ساتھ نبھا نے کا عہد بھی کیا۔ہر اچھے بڑے قت میں اس نے آپ کا ساتھ نبھایا ہو۔اچانک سے اس کا غائب ہو جانا چھوڑ...

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

Surah Al Anam K Heran Kun Fayde

سو رۂ الانعام قرآن کی ان سو رتوں میں سے ایک ہے۔ کہ جن میں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر اپنی بے شما ر نعمتوں کا ذکر کیا ہے۔سو رۂ الانعام کی روزنہ تلاوت کر نے سے انسان کے دل میں یقین او ر ایمان کی جڑیں مظبو ط ہو تی ہیں۔اس سو رت میں اللہ نے شیطانی وسوسون او ر باطل عقائد کی...

Sakht Kale Jadu Ka Rohani Tor

Sakht Kale Jadu Ka Rohani Tor

اگر آپ کالے یا سفلی جادو کے زیر اثر ہیں۔یا کسی حاسد دشمن نے آپ پر شدید قسم کی بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کے معمولات زندگی بے حد متاثر ہو گئے ہیں۔جیسے کہ کاروبار میں نقصان،رشتے یا شادی میں رکاوٹیں،اولاد کا نہ ہونا،یا حمل کا ضائع ہو جانا،شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے...

Jadu Ki Kaat K 141 Rohani Tariqay

Jadu Ki Kaat K 141 Rohani Tariqay

ہمارے روحانی ماہرین مراقبات کی رو سے ایسے زبردست اور پاورفل روحانی کلیات تک پہنچے۔ جن کے ذریعے سر سے پاؤں تک کسی بھی حصے میں کئے گئے جادو کی کاٹ اللہ کی رحمت سے ممکن ہے۔ عام طور پر جو عاملین وغیرہ جادو کی کاٹ کرتے ہیں۔ ان کے پاس ۳، ۴ فارمولے ہوتے ہیں۔ جنہیں بار بار...

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

Mushkilat Se Nikalne Ki Dua

مشکلات و مصائب، بندشوں، ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلاء افراد کو ہم دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اگر آپ صرف ۳ دن اپنے ہی گھر میں بیٹھ کر اس دعا میں شام ہوجاتے ہیں تو یقین کریں کہ نہ کوئی پریشانی باقی رہے گی اور نہ ہی کوئی جسمانی یا نفسیاتی...

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

Ya Fattahu Benefits For Capricorn

اگر آپ کا سٹار کیپریکورن یعنی جدی ہے تو آپ کے لئے بہترین وظیفہ ہے اسم اعظمیا فتاحاس کی تعداد ہے ۰۱۱۔ اور اگر آپ کے پاس اسی اسم اعظم کا نقش بھی موجود ہو جو کہ ہمارے روحانی ایکسپرٹس آپ کے نام کے ساتھ پہلے منسوب کریں گے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے ادھورے...