م
میت کے لیے اللہ کی ہمسائیگی مانگنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنَّ فُلَانَ بْنَ فُلَانٍ فِیْ ذِمَّتِکَ وَحَبْلِ جِوَارِکَ فَقِہِ مِنْ فِتْنَۃِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ النَّارِ وَأَنْتَ أَھْلُ الْوَفَاءِ وَالْحَقِّ اَللّٰھُمَّ فَاغْفِرْلَہُ وَارْحَمْہُ اِنَّکَ أَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ۔
اے اللہ!فلان بن فلاں تیرے ذمے (کفالت) میں ہے اور تیری ہمسائیگی اور امان میں آگیا ہے۔سو تو اسے قبر کی آزمائش اور آگ کے عذاب سے محفوظ فرما دے،تو اپنے وعدے وفا کرنے والا اور حق والا ہے۔اے اللہ!اسے بخش دے اور اس پر رحم فرما،بلا شبہ تو بہت ہی بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔(سنن ابی داؤد:3204)