نظر بد اور حسد سے بچنے کی دعا
بِاسْمِ اللّٰہِ یُبْرِیْکَ،وَمِنْ کُل،ّ دَاءٍ یَشْفِیْکَ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ أِذَحَسَدَ، وَشَرِّ کُلِّ ذِی عَیْنٍ۔
اللہ کے نام سے وہ آپ کوبچا ئے اور ہر بیماری سے شفا دے اور حسد کرنے کرنے والوں کے شر سے جب وہ حسد کرے اور نظر لگانے والی آنکھ کے شر سےآپ کو محفوظ رکھے۔(صحیح مسلم:2185)