دولت مند بننے کا وظیفہ
یہ اسم غناکے لیے بہت تکسیر ہے۔ اس لیے جو شخص مال و دولت حاصل کرنے کا خواہش مند ہو اسے چاہیے کہ اس اسم کو کثرت سے پڑھے۔ اگر ایسا نہ کر سکے تو اس وظیفے (الْمَا جِدُ) کو بعد نماز فجر اور بعد نماز عشاء روزانہ تین ہزار مرتبہ کم از کم تو ایک سال تک پڑھیں۔ انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی مہربان ہوگا۔ اور اس پر حصول دولت کے راستہ کھل جائیں گے۔ ایسے ہی اگر کسی شخص کو روزگار نہ ملتا ہو غربت کی وجہ سے شدید تنگدستی میں رہتاہو تو اسے چاہیے کہ 1100 مرتبہ روزانہ 20 دن تک پڑھے انشاء اللہ ذریعہ روزگار بن جائے گا۔