حصول حکمت کے لیے حضرت ابراہیم ؑ کی دعا
رَبِّ ھَبْ لِیْ حُکْمًا وَّاَلْ حِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ وَاجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْ۱ٍ فِی الْاٰخِرِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَۃِ جَنِّۃِ النَّعِیْمِ۔
اے ہمارے رب! عطا فرما مجھے علم و عمل (میں کمال) اور ملا دے مجھے نیک بندوں کے ساتھ۔اور بنا دے میرے لیے سچی ناموری آئندہ آنے والوں میں۔اور بنا دے مجھے ان لوگوں سے جو نعمت والی جنت کے وارث ہیں۔(الشعراء:85-83)