اخلاص اور دین فطرت پر استقامت کی دعا
أَصْبَحْنَا عَلٰی فِطْرَہِ الْاِسْلَامِ بِکَلِمَۃِ الْاِخلَاصِ،وَعَلٰی دِیْنِ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ،وَعَلٰی مِلَّۃِ أَبِیْنَا اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا، وَمَا کَانَ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ۔
ہم نے اسلام کی فطرت اور اخلاص کے کلمہ پر اور اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کے دین پر اور اپنے والد حضرت ابراہیم ؑ کے ملت پر صبح کی جو سیدھے سادے مسلمان تھے اور وہ کبھی شرک کرنے والوں میں نہ تھے۔(سنن کبریٰ نسائی:9745)