مال و دولت حاصل کرنے کا پاور فل وظیفہ
جو شخص اس اسم یاَ قَہَارُ کو روزانہ 2100 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے۔ اور ہمیشہ کے لیے پڑھے انشاء اللہ اس قسم کی بدولت آہستہ آہستہ امیر ہو جائے گا۔حتی کہ بے پناہ دولت جمع ہو جائے گی۔ اور اس اسم کے پڑھنے سے عزت بھی بے پناہ ملے گی۔ اگر کوئی شخص دنیا کی محبت میں گرفتار ہے تو یہ اسم پڑھتا رہے اللہ اور رسول کی محبت سے اس کا دل مامور ہوگا۔دشمنوں پر فتح ہوگی۔جادو ٹونا آسیب کو ختم کرنے کے لیے یہ اسم یاَ قَہَار چینی کے برتتےرتھتن پر لکھ کرمریض کو پلایا جائے۔ انشاء اللہ تعالی فورا شفاحاصل ہو گی