ہر مشکل کو حل کرنے کا وظیفہ
(یاَ ارْحَمَ الْرَّاحِمِینْ) کا یہ عمل ہر ایک اور ہر طرح کے مصیبت آفت بھلا اور پریشانی کو دفع کرنے میں بہت مفید ہے۔اس کلام کی کوئی طے شدہ تعداد نہیں ہے۔ تعداد آپ خود مقرر کر لیں۔فرض کریں کہ اگر آپ1100 مرتبہ پڑھ سکتے ہیں اور پڑھنا بھی چاہتے ہیں تو 1100ایک مرتبہ اس کا روزانہ کے ورد کا معمول بنا لیں۔ اس کو پڑھتے وقت ذہن میں اپنے پریشانی چاہے وہ کسی بھی طرح کے کیوں نہ ہو بس حرام نہ ہو۔ انشاء اللہ آپ کی تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔