چہرے کی خوبصورتی کے لیے یا خالق کا وظیفہ
جو شخص آدھی رات کے وقت 300 مرتبہ یا خالق پڑھے گا۔ اللہ تعالی اس کے دل کو نورانی بنا دے گا۔ اس کے چہرے پر ایسی چمک پیدا ہوگی کہ دیکھنے والا اس کا دیوانہ ہو جائے گا۔اگر چہرے بے رونق اور سیاہ ہو جائیں یا سیاہی مائل ہو جائے۔تو یا خالق کو ہر نماز کے بعد 111 مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے چہرے پر پہلے۔ انشاء اللہ اس سے بھی شفانصیب ہوگی۔