بینائی کی حفاظت کا وظیفہ
اگر سورہ عصر تین مرتبہ پڑھ کر سرمہ کے سلائی پر دم کیا جائے۔اور پھر وہ سرمہ آنکھوں پر لگایا جائے تو انشاء اللہ العزیز آنکھوں کی جملہ بیماریوں سے شفا ہوگی۔ اگر کوئی شخص سوتے وقت سات مرتبہ سورہ قدر پڑھے گا اللہ تعالی اپنے فضل و کرم سے اس کی آنکھوں کی بینائی کی حفاظت فرمائیں گے۔ اور انشاء اللہ العزیز اس کی بصارت مرتے دم تک کمزور نہ ہوگی۔