دولت مند بننے کے لیے سورہ کوثر کا وظیفہ
ناظرین کرنا آپ نے یہ ہے کہ روزانہ صبح سورج نکلنے سے لے کر شام سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے سورہ کوثر کی آپ نے تلاوت کرنی ہے 14 مرتبہ۔ اورتین تین مرتبہ اول وآخر درود شریف بھی پڑھ لیں۔ درود شریف آپ کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ آپ نے یہ عمل صبح سورج نکلنے سے لے کر شام سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے ضرو ر کرنا ہے۔ اور 14مرتبہ سورہ کوثر آپ نے ایک ہی نشست میں پڑھنی ہے۔ آپ آج سے ہی یہ وظیفہ شروع کردیں۔ انشاء اللہ کچھ دنوں کے اندر آپ کے جیسے بھی مالی مسائل ہوں گے کوئی بھی پریشانی ہوگی وہ حل ہونا شروع ہو جائے گی۔