بڑی سے بڑی حاجت پوری ہونے کا پاور فل وظیفہ
سورہ نصر کی تلاوت ہر قسم کی مراد پوری ہونے کے لیے بہت مفید ہے۔بشر طیکہ اس سورہ کو علیحدگی میں بیٹھ کر 123 مرتبہ پڑھا جائے۔ البتہ ہر نماز کے بعد اگر اسے سات مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیا جائے۔ تو ہر مشکل آسان ہوتی چلی جائے گی۔ اس سورت کو کثرت سے پڑھنے کا معمول بنانے سے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ او ر عبادات الہی کی طرف رغبت او رشوق پیدا ہوتا ہے۔