ہر مشکل حل کرنے اور ہر مراد پوری ہونے کا وظیفہ
(یَا اللّٰہُ،یَا رَحْمٰنُ ،یَا رَحِیْمُ )
جمعہ کے دن نماز مغرب کے بعد سجدے میں جا کر 10منٹ تک خشوع
خضوع سے پڑھیں۔پھر نہایت عاجزی کے ساتھ گڑ گڑا کر دعا کریں۔ انتہائی
مجرب عمل ہے۔ چند ہفتے یہ عمل ضرور کریں۔ انشاء اللہ آپ کی ہر جائز
اور دلی مراد پوری ہوگی۔اور آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔