نظر کو تیز کرنے کا روحانی وظیفہ
اگر کسی کی آنکھوں سے کم دکھائی دیتا ہو یا آنکھوں کی بینائی
11,11 کو نقصان پہنچ رہا ہو تو نماز عشاء کے بعد باوضو ہو کر
200مرتبہ او ل وآخر درود شریف پڑھیں۔پھر اللہ پاک کا یہ نام (یَا بَصِیْرُ)
مرتبہ پڑھ کر سیدھے ہاتھ کی انگلی پر دم کر لیں۔اور پھرا س انگلی
کواپنی آنکھوں پر پھیر لیں۔انشاء اللہ بنائی تیز ہو جائے گی۔ یہ عمل
مسلسل کرنا ہے ناغہ نہیں کرنا۔