السلام علیکم ناظرین!آج کل سسرال میں تقریبا ہر خاتون کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کسی کی ساس اچھی نہیں ہے تو کسی کا سسر بد مزاج ہے۔کسی گھر میں دیورانیا اور جٹھانیاں آپس کی ملی بھگت سے ساس اور سسر کو نیک سیرت بہووں خلاف بھڑکاتی نظر آتی ہیں۔ اور جو سب سے بڑھ کر خواتین کو پرابلم ہوتا ہے کہ نندوں کا گھر میں راج چلتا ہے۔ ہر بات میں دخل اندازی کرنا معمولی سی بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑے کروانا سازشیں رچانا اور ایسے حالات پیدا کرنا کی خصوصا ساس اور فسر بہو کے خلاف ہو جائیں۔ یوں جب سادہ لوح خواتین اتنے سارے حاسدین میں گر جاتی ہیں تو شوہر بھی ان کا ساتھ نہیں دیتے اور نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ مسلسل پریشان رہ رہ کر ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔سب سے بڑھ کر یہ کہ سسرال میں اکثر ساس اور نندیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو بہو کو ذلیل و رسوا کرنے کے لیے اور اس کا سکون تباہ کرنے کے لیے مختلف عاملین کے پاس جا کر ان پر جادو بھی کروا دیتی ہیں۔ ایسے کئی کیسز ہمارے روحانی سینٹر میں اتے ہیں جیسے کہ ایک خاتون نے اپنے روحانی تحفظ کا تعویز حاصل کرنے کے لیے اور حمل کی حفاظت کے لیے ہمارے دعا پروگرام کو جوائن کرنے کی ریکویسٹ کی اس کا مسئلہ یہ تھا کہ سات بار وہ حاملہ ہوئی اور ہر بار اس کی ساس اس پر کالے علم کا وار کروا دیتی تھی۔ جس کے نتیجے میں اس کا حمل ضائع ہو جاتا تھا۔ اللہ سب بہنوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین۔ لٰہذا ناظرین سسرال میں خواتین کے بڑھتے ہوئے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ یاسین کے تعویذات خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے جو کہ تقریبا 12 سال سے خواتین کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔ جیسے جیسے وہ خواتین سورہ یاسین کے تعویز پر اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتی رہی ویسے ویسے ان کے حالات بدلتے گئے ساس اور سسر کے دل میں خدا خوفی پیدا ہوئی کہ وہ بہو کے ساتھ غلط کر رہے ہیں۔ اس احساس کے جاگنے پر انہوں نے اسی بہو کو بیٹی کا رتبہ دیا اور نند دیورانی جٹھانی سب اس بہو کی دل سے عزت کرنے لگے یہ سب کمال تعویز میں موجود سورۃیاسین کی روحانی تاثیر کا تھا کہ کیسے نفرت اور سازشوں سے بھرے ہوئے دلوں میں بہو کی بے انتہا محبت ڈال دی، اس کے برعکس جن بہوؤں پر جادو بندی شیعہ بری نظر کا اثر تھا انہیں سورۃیاسین کے تعویز کے ساتھ سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیا گیا

(وَلَایَؤُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیم)

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ سورۃبقرہ کے تعویز میں یہ خاصیت ہے کہ جونہی یہ جادو سے متاثرہ خواتین کے نام منسوب ہوتا ہے تو ہر قسم کے جادو بندش بری نظر اور دیگر بد اثرات کو صرف تین دن کے اندر اندر ختم کر دیتا ہے۔بد اثرات کے ختم ہوتے ہی سورۃ یاسین کا تعویز سسرال والوں کے دل میں موجود بہو کی نفرت کو محبت میں بدل دیتا ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 ، 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطا عت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Fibroids Treatment In Quran

Fibroids Treatment In Quran

بچہ دانی کی رسولیاں کبھی درد، کبھی بھاری پن، کبھی خون کے بہاؤ میں خرابیکی وجہ بنتی ہیں اور جب یہ بڑی ہو جائیں تو اکثر ڈاکٹر فوری آپریشن کا مشورہ دیتے ہیں۔اسی طرح کی تکلیف میں ایک خاتون مبتلا تھیں۔ ان کے الٹراساؤنڈ میں 6cm کی بڑی رسولی واضح تھی، جس نے ان کی روزمرہ...

Symptoms And Treatment Of Likoria

Symptoms And Treatment Of Likoria

ایک خاتون جنہیں سالوں سے پی سی او ایس، ہارمونی بگاڑ اور لیکوریا جیسے مسائل نے گھیر رکھا تھا۔ چہرے پر دانے، وزن میں اضافہ، بیترتیب حیض اور کمزوری نے زندگی کو اجیرن بنا دیا تھا۔ ہر علاج آزمایا، ہر دوا کھائی، مگر راحت نصیب نہ ہوئی۔ ڈاکٹرز کی امیدیں بھی دم توڑ چکی...

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

اندے دانی (اووری) میں سسٹ بن جانا خواتین میں ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ اور پریشان کن بیماری ہے۔ اس کی وجہ سے اکثر خواتین کو، حیض میں خرابی،مستقل کمزوری کا سامنا رہتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جن کی اندے دانی میں بار بار سسٹ بن رہی تھی۔ کئی مہنگے ٹیسٹ، دوائیں اور علاج...

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez

جب انڈے دانی میں پانی یا خون کی تھیلی بن جائے تو عورت کی زندگی تکلیفوں سے بھر جاتی ہے۔ پیٹ کا درد، سوجن، اور ہارمونی بگاڑ اُس کے لیے معمول کی زندگی گزارنا مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز سے رابطے میں آئیں جنہیں انڈے دانی میں پانی اور خون کی...

Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Betay K Liye Surah Maryam Ka Taweez

اولاد عورت کے وجود کی خوشبو ہے، مگر جب یہ نعمت نہ ملے تو زندگی ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ ایک خاتونبھی ایسی ہی تھیں جن کی شادی کو دس سال گزر چکے تھے، مگر ہر علاج کے باوجود امید ٹوٹ جاتی تھی۔ ڈاکٹرز نے ہر ممکن کوشش کی مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔ پھر انہوں نے یقینِ کامل کے ساتھ...

Powerful Love Taweez For Pisces

Powerful Love Taweez For Pisces

پائیسز برجِ حوت والے لوگ خوابیدہ، جذباتی اور حساس دل رکھتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں بہت گہرائی اور خلوص سے لگتے ہیں، مگر اکثر دل ٹوٹنے یا مایوسی کا شکار رہتے ہیں۔ان کے دل میں محبت، امید اور دعا کی ایک بڑی دنیا چھپی ہوتی ہے، اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جذبات کی قدر کی جائے۔...

Surah Al e Imran Taweez For Pregnancy

Surah Al e Imran Taweez For Pregnancy

قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جس کے اندر شاید قدرت نے کراماتی روحانی اثر رکھ دیا ہے۔ اس آیت کا نقش ان خواتین کو دیا جاتا ہے۔ جنہیں حمل نہ ہورہا ہو۔ اور ایسے میں بانجھ خواتین کے دل میں بھی خواہش اٹھتی ہے کہ میں بھی یہ عمل کر لوں کیا پتہ اللہ میری بھی سن لے۔ اسی یقین...

Surah Muzammil Ka Rohani Taweez

Surah Muzammil Ka Rohani Taweez

کبھی کبھی ہر چیز ٹھیک ہونے کے باوجود رشتہ بنتے بنتے ٹوٹ جاتا ہے۔کہیں بات چلتی ہے، مگر انجام تک نہیں پہنچتی۔گھر والے پریشان، دل مایوس، اور امید ختم ہونے لگتی ہے۔مگر یاد رکھیں — آپ کی ٹوٹی ہوئی امیدوں کو پھر سے جوڑے گا۔ سورۂ المزمل اور سورۂ طہٰ کا نقش۔ جب سورۂ المزمل...

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

Surah Nisa Naqsh For Shumaila

شمائلہ اگر آپ اس انتظار میں ہیں کہ ایک دن آئے گا اور آپ کی محبت اور محنت رنگ لائے گی۔ لوگوں کو آپ کی قدرو قیمت کا احساس ہونے لگے گا کہ آپ کس قدر مخلص تھیں تو آپ غلط سوچ رہی ہیں۔ آج کا دور ایسا ہے کہ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ خلوص کے بدلے چاہت نہیں ملتی۔ یہ جنہیں...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹی ہو یا بیٹا، دونوں ہی رحمت ہیں، مگر دل کی ایک چھپی خواہش بیٹے کے لیے بھی ہوتی ہے۔ اکثر خواتین بار بار بیٹی ہونے کے بعد دل ہی دل میں یہ دعا کرتی ہیں کہ کاش اللہ ایک بیٹے کی نعمت بھی عطا کر دے۔ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کر دہ، سورۃ...

Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj

جوڑوں کا درد انسان کی چال کو بوجھل اور زندگی کو بے رنگ بنا دیتا ہے، مگر اللہ کی رحمت ہر دکھ کی دوا ہے۔قرآن کا نقش اس درد کو کم کرنے کے ساتھ دل کو اطمینان اور روح کو سکون بخشتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش ان پوشیدہ رکاوٹوں کو مٹا دیتا ہے جو درد کو بڑھا کر انسان کو بے بس بنا...

Be Auladi K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Be Auladi K Liye Surah Maryam Ka Taweez

دس سال سے بے اولاد میاں بیوی جو آئی وی ایف کروانے ہوسپٹل گئے۔وہاں بیوی نے ٹک ٹاک دیکھنا شروع کر دیا تو ہمارا موضوع  سامنے آئی کہ بانجھ خواتین کو بھی سورۂ المریم کے وسیلے سے اولاد ہوگئی۔ موضوع دیکھنے کے بعد اس کے دل میں یقین کی ایسی کیفیت پیدا ہوگئی کہ اس نے شوہر کو...