اگر آپ کی زندگی میں اس قدر پریشانیاں ہیں کہ آپ کے دل سے خوشی کے جذبات ہی ختم ہو چکے ہیں۔ اسی لیے نہ آپ کا کسی فنکشن میں جانے کو دل کرتا ہے۔ نماز اور عبادت میں بھی دل نہیں لگتا۔ہر وقت آپ کا موڈ خراب رہتا ہے۔ صحت دن بدن گرتی جا رہی ہے۔ ذہنی پریشانیوں نے آپ کو اندر سے بالکل کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے۔ آپ کو لگتا ہے کہ دنیا میں ہر طرف ویرانی ہے۔ غم ہے۔ پریشانیاں ہیں۔ افسردگی اور مردہ دلی نے آپ کو دنیا سے الگ تھلگ کر کے رکھ دیا ہے۔ آپ نے آگے بڑھنے اور حالات کے ٹھیک ہونے کی امید ہی چھوڑ دی ہے۔ ایسی کیفیت میں سب سے پہلے یہ یاد رکھیں کہ دو ہی وجوہات ہوتی ہیں۔ ایک وجہ ہے سٹریس یا ڈپریشن۔ دوسری وجہ ہے جادو بندی،بری نظر کے اثرات جتنے بھی بد اثرات ہوتے ہیں۔ وہ انسان کے دماغ میں مستقل پریشانیاں پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ اس لیے وجہ ہوا سٹریس ہو ڈپریشن یا جادوئی اثرات۔ اس کا رزلٹ یہی ہوتا ہے کہ انسان کے اندر سے خوشی کے احساسات ختم ہو جاتے ہیں۔ لہذا ایسے مریضوں کا روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ انہیں دو تعویذات ان کے نام سے منسوخ کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃ بقرہ کا ہے جو کہ جادوئی اثرات کے خاتمے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جوں ہی یہ تعویذات مریض کے جسم سے مس ہوتے ہیں تو اس کا دماغ فوری طور پر ایسا روحانی سکون محسوس کرتا ہے کہ نہ سٹریس باقی رہتا ہے اور نہ ہی جادوئی اثرات باقی رہتے ہیں۔ یوں کھوئے ہوئے خوشی کے جذبات اللہ کی رحمت سے پھر سے جاگ جاتے ہیں۔ اگر آپ یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان دونوں تعویذات کا ہدیہ 141400روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔


contrect us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615