آنکھ کی سوزش کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ جس میں دھواں،گیس،ٹھنڈی ہوا،تیز روشنی،گرد و غبار اور آنکھ میں پڑنے والی کوئی شے۔مثلا تنکا،بال، مچھر وغیرہ شامل ہے۔ ان کی وجہ سے آنکھ کی سوزش ہوتی ہے چونکہ جراسیم ایک بار آنکھ پر قابض ہو جانے کے بعد بہت دیر تک وہی پھلتے پھولتے رہتے ہیں۔ اس لیے یہ سوزش بہت دیر تک رہتی ہے۔ آنکھوں میں سوزش سے جلن ہوتی ہے۔ اور آنکھ سے پانی بہت زیادہ آتا ہے۔ آنکھ سرخ ہو جاتی ہے۔ آنکھوں سے پانی کی بجائے لیس دار سا مادہ بہتا ہے۔ بعض اوقات یہ مادہ بالکل پیپ جیسا ہوتا ہے۔ اس مادے کی وجہ سے تو پیوٹے چپک جاتے ہیں اور بعض اوقات وہ پیوٹے سوٹ جاتے ہیں۔ آنکھیں عموما کسی خاص مقام پر سرخ ہوتی ہے۔ ایک خاص جراثیمی سوزش میں پپوٹوں کے نیچے دانے سے بن جاتے ہیں۔ کمزور بچوں میں آنکھ کی سوزش عموما ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ جو مختلف بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔ اس طرح کی سوزش میں آنکھ کے رنگ دار اور سفید حصے کے سنگم کے قریب دو تین پھوڑے یا دانے سے بن جاتے ہیں۔ قریبی حصے میں سفید حصہ سرخ ہو جاتا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کو بھی آنکھوں کی سوزش یا الرجی ہے۔ یا آنکھوں سے متعلقہ کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہے تو اس سے شفا کاروحانی علاج ہماری روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ مریض کو دو تعویذات اس کے نام سے منسوب ہر سال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃ بقرہ کا ہے جو مریض پر موجود بری نظر یا کسی بھی قسم کے شیطانی اثرات جو کہ میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔ان بد اثرات کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ جوں ہی مریض یہ تعویذات پہنتا ہے تو ان میں موجود شفا کی تاثیر مریض پر اثر انداز ہو کر اس کی آنکھوں کی سوزش، الرجی،درد،انفیکشن اور ہر قسم کی بیماریوں کو اللہ کی رحمت سے شفا میں بدل دیتی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615