فالج کے مریضوں کے لیے ہم قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین اور فوری اثر والا روحانی علاج شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی بدولت بے شمار فالج کے مریض اللہ کے حکم سے اپنے جسم کے بے جان حصوں میں اپنی آنکھوں سے جان واپس آتے ہوئے دیکھتے ہیں اور خدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔ یہ روحانی علاج خصوصا شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بھی بہت ضروری ہے۔ تاکہ وہ قبل از وقت فالج کے خطرناک حملے سے اللہ کی پناہ میں رہیں۔ علاج سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر دماغ کی شریانوں میں رکاوٹ ا ٓجائے تو اس سے خون کی سپلائی دماغ تک پہنچ نہیں پاتی۔جس سے فالج ہو جاتا ہے۔شوگر، بلڈ پریشر، موٹاپہ،سگرٹ نوشی، ایسی بیماریوں کا رسک ہوتا ہے۔ جن افراد کی عمر 50 اور 60 سال سے زیادہ ہے۔ اور ان کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول دونوں کو کنٹرول نہ کیا جائے تو وہ خدانخواستہ کسی بھی وقت اچانک بلڈ پریشر اور شوگر لیول سے زیادہ ہونے کی وجہ سے فالج کا شکار ہو سکتے ہیں۔ فالج کی علامات میں اچانک منہ ٹیڑھا ہو جانا،شدید سر درد،سر چکرانہ، بولنے میں مشکلات آنا،جسم میں سنسنی کی لہر توڑنا، چلتے چلتے اچانک گر جانا،گردن میں درد،کسی بھی ایک طرف کے ہاتھ پاؤں کا کام نہ کرنا، آواز کا متاثر ہونا وغیرہ شامل ہیں۔ بچوں میں فالج کی وجہ دماغ کا انفیکشن،دل کے وال کا مسئلہ، یا خون کی خرابی ہوتی ہے۔ دنیا میں ہر چار میں سے ایک فرد کو کبھی بھی زندگی میں فالج ہو سکتا ہے۔ اس لیے قبل از وقت احتیاط ضروری ہے۔ اس لیے اس بیماری سے شفا کے لیے ڈاکٹری علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج اللہ کے کرم سے فالج کے مریضوں کے ٹوٹے ہوئے دلوں میں ایک نئی امید پیدا کر سکتا ہے۔ اس روحانی علاج میں مریض کو دو تعویذات اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃبقرہ کا ہے جو کہ مریض پر اگر کسی بھی قسم کے بد اثرات موجود ہیں جو اس کی بیماری کو تقویت دے رہے ہیں۔ تو ان بد اثرات کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ 12 سال سے اب تک فالج کے بے شمار م ریض جنہوں نے پختہ یقین سے کلام الہٰی پر مبنی یہ تعویذات پہنے اللہ کی ذات نے انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائی۔ اور آہستہ آہستہ ان کا فالج ٹھیک ہونا شروع ہو گیا۔ ان کے جسم کے بے جان حصوں میں جانانی شروع ہو گئی۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615