کولیسٹرول انسانی جسم کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ ہارمونز وٹامن ڈی اور کچھ مادوں کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ کولیسٹرول درحقیقت ایک طرح کا پروٹین ہوتا ہے جسے لیکو پروٹین کہا جاتا ہے۔ انسانی جسم میں ساری چیزیں تناسب و توازن میں ہونی چاہیے۔ اگر یہ توازن لاحق ہو جاتی ہے اسی میں کولیسٹرول بھی شامل ہے۔ کولیسٹرول کا دل، جگر اور گردوں کی بیماریوں سے گہرا تعلق ہے۔ اگر پولیسرول بڑھنے لگے تو انکھوں کے گرد اور کہنیوں پر دھبے سے بن جاتے ہیں۔ کولیسٹرول دل کا دورہ،بلند فشار خون، ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، سینے میں درد یا انجائنا،ا سٹروک،چلتے وقت درد، آدھے سر کا در،د چکر آنا، پسینہ آنا، تھکاوٹ محسوس ہونا،ڈپریشن، گھبراہٹ وغیرہ کا باعث بنتا ہے۔جسم میں بڑھا ہوا کولیسٹرول دل اور پھیپھڑوں میں دوران خون کو متاثر کرتا ہے جس سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے اور انسان تھکاوٹ محسوس کرتا ہے۔ اگر کولیسٹرول بڑھ جائے تو اس سے جسم کا میٹابولزم کمزور ہو جاتا ہے۔ کولیسٹرول جسم میں چربی کی مقدار کو روکتا ہے۔اگر آپ میں سے کسی کو بھی کولیسٹرول کی بیماری ہے تو وہ اس کے روحانی علاج کے لیے ہمارے روحانی سینٹر سے ابھی سورۃ شوریٰ کا داویز اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کریں۔ اس تعویز سے آپ کو شفا حاصل ہوگی انشاء اللہ۔ جوں ہی مریض یہ تعویذ پہنتا ہے تو اس میں موجود شفا کی تاثیر مریض پر اثر انداز ہونے لگتی ہے۔ جو کہ بڑے کو لیسٹرول کو اللہ کے پاک کلام کی طاقت سے کنٹرول کر لیتی ہے۔ اس تعویز کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویز عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615