اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے جسے معمولی سی باتوں پر بہت شدید غصہ ا ٓجاتا ہے۔چڑچڑا پن ہوتا ہے اور اس کا مزاج بھی بہت سخت ہے۔ خواہ وہ انسان شروع سے ہی ایسا ہے یا پھر اس کی عادات میں اچانک سے یہ تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ دونوں ہی صورتوں میں اس مسئلے کا فوری اور بہترین روحانی حل ہے سورۃ بقرہ اور سورۃ شوریٰ کا تعویز۔یہ دونوں تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اس انسان کے نام سے منسوب کروا کے اسے پہنا دیں یا گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ نقش سورۃ بقرہ کی روحانی تاثیر سے اس انسان پر موجود وہ تمام بدعملیا ت جادو نظر بد یا بندش وغیرہ کے اثرات فوری ختم ہوں گے۔ جو اس کی طبیعت میں غصہ اور چڑچڑا پن پیدا کرتے ہیں۔جبکہ سورۃ شوریٰ میں موجود شفا ولی روحانی تاثیر کی بدولت اس انسان کے سخت مزاجی انشاء اللہ ختم ہو جائے گی۔ اگر اسے غصہ انزائٹی کی وجہ سے آتا ہے تو وہ بھی ختم ہو جائے گی انشاء اللہ اور اس کا دماغ ہر وقت بہت زیادہ روحانی سکون میں رہے گا۔اسے بنا پر اس کا مزاج نرم ہوگا اور غصے کی شدت ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us:
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615