اگر آپ کو محبت میں ناکامی ملی ہے۔آپ نے جس کو چاہا وہ آپ کو نہ مل سکا۔آپ نے ایک دوسرے کے ساتھ جینے مرنے کے وعدے کیے۔لیکن قسمت اور حالات نے آپ کا ساتھ نہیں دیااور آپ کا محبوب آپ کا نہ ہو سکا۔ایسے میں آپ مایوس ہو گئے ہیں۔آپ کے دل میں خودکشی کے خیال آتے ہیں۔کسی چیز میں دل نہیں لگتا۔دل چاہتا ہے کہ کہیں دور چلا جاؤں۔یا غم بھلانے کو کسی قسم کا نشہ کرنا شروع کر دیا ہے۔لہذٰا آپ کو غم کی اس کیفیت سے نکالنے اور دل کو سکون دینے کے لیے دو تعویز دئیے جائیں گے۔ایک تعویز سورہ البقرہ کا ہے۔اس نقش میں موجود قرآنی آیات کی پاور فل روحانی تاثیر آپ پر سے نظر بد اور کالے جا دو کے ان تمام اثرات کو ختم کرتی ہے۔جنھوں نے آپ کے دل اور دماغ کے گرد اپنا حصار لگایا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے دل میں خود کشی کے اور برے برے خیال آتے ہیں اور زندگی جیسی نعمت سے مایوس ہونے لگتے ہیں۔اور دوسرانقش سورہ المزمل کا ہے۔یہ نقش جیسی ہی آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے گلے میں پہنتے ہیں۔تو اس میں موجود روحانی تاثیر آپ کے دل کو سکون دیتی ہے۔آپ اللہ کی رضا میں راضی ہو جاتے ہیں۔اور زندگی کی طرف واپس لوٹنے پر مجبور ہو جا ئیں گے۔نقوش کا ہدیہ1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0307-9451212
Male:0301-1478615